Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

رئیلٹرز ایسوسی ایشن کا حکومتی پالیسیوں پر اظہار تشویش

اس ہفتے کی اہم خبریں

اسلام آباد؛
رئیلٹرز ایسوسی ایشن نے حکومتی پالیسیوں، غیر منقولہ جائیداد کی قیمت میں اضافے بارے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے اے اے اے ایسوسی ایٹس کے ہیڈ آفس میں رئیلٹرز اور بلڈرز برادری کی کانفرنس ہوئی۔ یہ کانفرنس نئی رئیل اسٹیٹ پالیسیوں اور حکومت کی طرف سے نافذ کردہ غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں پر غور و فکر کیلئے منعقد کی گئی۔

 

کانفرنس میں میں جڑواں شہروں سے رئیل اسٹیٹ ڈیلروں اور بلڈرز نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین اے اے اے ایسوسی ایٹس شیخ فواد بشیر نے کی جبکہ مہمان خصوصی چیئرمین فیڈریشن آف رئیلٹرز مسرت اعجاز خان اور وائس چیئرمین نجیب گل عباسی تھے۔ ایم ڈی اے اے اے ایسوسی ایٹس لیفٹیننٹ کرنل شہزاد علی کیانی (ر) نے بھی کانفرنس میں شرکت کی۔

 

اجلاس میں آر سی سی آئی کے ایگزیکٹو ممبر سردار تنویر سرور، فیڈریشن آف رئیلٹرز کے رکن ملک حبیب اور مبشر حیات، چوہدری مشتاق، نوید کیانی، ظفر چوہدری، منور شیخ طیب، راجہ زاہد، چوہدری قیصر بھی شریک ہوئے۔

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Vulkan Vegas Casino Erfahrungen 2025 Bis über 1500 Bonus

Vulkan Algunas Vegas Auszahlung Österreich Dauer, Limitations Plus Problem"ContentBeliebte Slots In Vulkan Vegas Online CasinoWhat Are Usually Plinko Video...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں