Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

یوتھ فورم فار کشمیر کی جانب سے منعقدہ جشن آزادی کی تقریب کی تصاویری جھلکیاں

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ:
یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام 70ویں جشن آزادی کے سلسلے میں آفیسر کلب میں ایک روزہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ و طالبات کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کیں۔ تقریب میں انگریزی اور اردو زبان میں تقریری مقابلے کرائے گئے جس میں بلوچستان بھر کے نوجوانوں نے شرکت کیں۔ جبکہ اس سے قبل اردو ار انگریزی زبانوں میں مضامین کے مقابلے میں کرائے گئے تھے۔ تقریب سے الحمد اسلامک یونیورسٹی کے رجسٹرار عرواجاوید ،سینئر وکیل بلوچستان ہائی کورٹ عبدالوہاب بلیدی ایڈووکیٹ ،سیکرٹری ایسوسی ایٹ آف بلوچستان اولپمک ایسوسی ایشن میڈم اختر ،پولیس گرائمر سکول کی پرنسپل شاہد ہ پروین اور دیگر نے خطاب کیا۔ تقریب کے اختتام میں مہمان خصوصی کی جانب سے شرکاءمیں اسناد اور پوزیشن لینے والوں میں شیلڈیں تقسیم کی گئی۔

اس تقریب کی تفصیلی خبر یہاں پر ملا خطہ فرمائیں
تصاویر: دین محمد وطن پال

کوئٹہ، یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام 70ویں جشن آزادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران لٹل سٹار کے بچے ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔ (فوٹو دین محمد وطن پال)

- Advertisement -spot_img
دین محمد آراش
دین محمد آراشhttp://www.watanpaal.com
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Vulkan Vegas Casino Erfahrungen 2025 Bis über 1500 Bonus

Vulkan Algunas Vegas Auszahlung Österreich Dauer, Limitations Plus Problem"ContentBeliebte Slots In Vulkan Vegas Online CasinoWhat Are Usually Plinko Video...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں