کراچی
ڈبلیو بی (WB ) ہیمانی کی جانب سے کراچی میں دی فاریسٹ ریسٹورنٹ میں کرکٹ ستاروں سے سجی ایک تقریب میں باضابطہ طور پر کرکٹ ہیروز کے نامو ں سے خصوصی پر فیومز( خوشبو ؤ ں ) کا برانڈ لا نچ کر دیا۔ پر فیومز( خوشبو ؤ ں ) کا خصوصی مجموعہ حسن علی، عماد وسیم، شاداب خان اور ثنا میر سے متاثر ہے جنہوں نے اپنی شاندار پرفارمنس سے مثالیں قائم کیں اور آنے والی نسلوں کے لیے راہ ہموار کی۔
لانچنگ ایونٹ میں عوام کے پسندیدہ کرکٹ ایتھلیٹس کے نام سے منسوب چار خصوصی دلچسپ پر فیومز( خوشبو ؤ ں ) کی نقاب کشائی کی گئی، جس میں گوگلی شاداب خان ایڈیشن، بانسر حسن علی ایڈیشن، سکسر عماد وسیم ایڈیشن اور انسپائر ثنا میر ایڈیشن۔ ریڈ کارپٹ ایونٹ میں معروف چہرے موجود تھے اور ساتھ ہی وسیم بادامی بھی جنہوں نے پر فیومز( خوشبو ؤ ں )کی رینج متعارف کرائی اور ہر پر فیومز( خوشبو )کے بارے میں کچھ تفصیلات بتائیں ۔
اس موقع پر ہیمانی گروپ کے سی ای او مصطفی ہیمانی نے کہا کہ ہیمانی طویل عرصے سے ایک سرکردہ ہربل اور قدرتی کمپنی کے طور پراپنا مقام قائم رکھے ہوئے ہے ۔ ڈبلیو بی بذریعہ ہیمانی کی پرفیومز قدرتی، کیمیکل اور زہر سے پاک ہو تی ہیں جو پاکستانی سپورٹس کمیونٹی کی توجہ بھی مبذول کرواتی ہے۔ ہیمانی نے پاکستان کے پسندیدہ کرکٹرز حسن علی، عماد وسیم، شاداب خان اور ثنا میر کیساتھ مل کر خو شبو ؤ ں کو بکھیر دیا ہے ۔ہم امید کرتے ہیں کہ عوام ان قدرتی سپورٹی خوشبوں کو اتنا ہی پسند کریں گے جتنا پیارے کھیل ستاروں کوپسند کر تے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان کا لمیٹڈ ایڈیشن پرفیوم شاندار ‘گوگلی’ بولنگ کو سمیٹتا ہے جس کیلئے وہ ایک عمدہ خوشبو کی شکل میں جانے جاتے ہیں جبکہ حسن علی کے شاندار فرسٹ کلاس ‘بانسرز’ نے انہیں اس خصوصی ایڈیشن پرفیوم میں محفوظ کیا گیا ٹائٹل جیتا۔
عماد وسیم کی تعریف میں پاکستان کے سب سے زیادہ چھکے لگانے کیلئے مشہور بلے باز، ہیمانی کی طرف سے ڈبلیو بی نے ان کے حتمی کرکٹر اسپرٹ کو منانے کے لیے خصوصی ایڈیشن پرفیوم سکسر لانچ کیا ہے۔ ثنا میر کے ساتھ مل کر ہیمانی کے ڈبلیو بی نے ملک بھر میں سٹار کے نوجوان مداحوں کو متاثر کرنے کیلئے ایک خصوصی ایڈیشن پرفیوم ‘انسپائر’ لانچ کیا۔
آفیشل ہیش ٹیگز:
#WBbyHemani #WBHemani #Hemani #WBHemaniSportsFragrances #WBHemaniFragranceLaunch