ملٹی میڈیا آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا...

آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی

-

- Advertisment -

زیارت
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اعلان کیا ہے کہ آئیندہ کسی بھی وی آئی پی کی زیارت آمد پر نہ تو روڈ بند کی جائے گی اور نہ ہے بازار بند کیا جائےگا زیارت آنے والے سیاحوں کو رہائیش سمیت تمام سہولتیں فراہم کی جائینگی اور مقامی آبادی کو گیس بجلی سمیت تمام سہولیات دی جائیں گی

وزیراعلیٰ اپنے دورہ زیارت میں مقامی لوگوں اور باہر سے آئے سیاحوں سے بات چیت کر رہے تھے سنئیر صوبائی وزیر نور محمد دمڑ صوبائی وزراء محمد خان لہڑی عبدالخالق ہزارہ مبین خان خلجی میر سکند عمرانی اور چیف سیکریٹری مطہر نیاز رانا بھی اس موقع پر وزیراعلی کے ہمراہ تھے

مقامی لوگ اور سیاح وزیراعلیٰ کو اپنے درمیان موجود دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگی اور انہوں نے وزیراعلیٰ کے ساتھ تصاویر بنوائیں سیاحوں نے وزیراعلیٰ کو اپنے زیارت دورے کے تجربات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کراچی حیدرآباد سکھر ملتان اور لاہور سے آئے ہیں اور انہیں یہاں کوئی پریشانی نہیں ہے وزیراعلءنے کہا کہ زیارت نہ صرف بلوچستان بلکہ ملک کا معروف سیاحتی مقام ہے جہاں موسم گرما اور سرما میں پورے ملک سے سیاح آتے ہیں جنکی دیکھ بھال اور مہمان نوازی ہماری زمہ داری ہے

انہوں نے کہا کہ زیارت کے لوگ انتہائی مہمان نواز اور ملنسار ہیں انکا رویہ سیاحوں کے لیے حوصلہ افزاء ہے وزیراعلیٰ نے اس موقع پر چیف سیکریٹری کو ہدایت کی کہ سیاحوں کے لیے تمام سرکاری ریسٹ ہاوسز کھلے رکھے جائیگی.

اہم ترین خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارشوں اور سیلاب نے اب تک 20 جون سے...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جو میرے لیے حیرت کا باعث...

’500 ملین کا نقصان؛ 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  (آئی ٹی )  نے  2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور سوشل...

پاکستان اللہ کا عظیم تحفہ ہے اس کی قدر کریں:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پراپنے پیغام...
- Advertisement -

ملک کے نوجوانوں کے لئے فیصلہ کن وقت آگیا ہے; ثناء درانی

کوئٹہ سماجی و سیاسی کارکن محترمہ ثناء درانی نے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے مختلف تقاریب میں پوری قوم...

نمرہ خان کو اغوا کرنیکی کوشش نا کام بھاگ کر خود کو بچایا

کراچی اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے اغوا کی کوشش ناکام کیے جانے...

زیادہ پڑھی جانیوالی خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے...
- Advertisement -

یہ بھی پڑھیئےمزید
آپ کے لیے منتخب کردہ خبریں

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں