ملٹی میڈیا اے اے ایم نیشن کیئر : رمضان میںعوامی خدمت...

اے اے ایم نیشن کیئر : رمضان میںعوامی خدمت سے دل جیت لیے

-

- Advertisment -

کوئٹہ

اے اے ایم نیشن کیئر نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے اور عید الفطر پر عوامی خدمت کی ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔ نئی قائم ہونے والی اس فاﺅنڈیشن نے نہ صرف معاشرے کے نظر انداز طبقے کی مالی امداد کی اور انہیں راشن فراہم کئے، بلکہ عید الفطر کے پیش نظر غریب افراد کو نئے کپڑے بھی گفٹ کئے، بچوں اور خواتین کو نئے کپڑے دیئے جبکہ طلبہ وطالبات میںلیپ ٹاپ بھی تقسیم کئے ۔ اے اے ایم نیشن کیئر کے اس احسن اقدام نے ان غریب غربا کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں، جو مالی حالت کمزور ہونے کے باعث عید کی خوشیاں نہیں منا سکتے۔

 

اے اے نیشن کیئر کے بانی عبداللہ امانت محمدی نے بتایا کہ رمضان المبارک کے علاوہ بھی مستحق افراد کی مدد کرنا چاہتے ہیں اور اس کیلئے وہ اپنی پوری ٹیم کے ساتھ کام کر رہے ہیں،مالی تعاون یا راشن بیٹھ کر تقسیم کرتے وقت تصاویر بنانے کا جو ٹرینڈ چلا پڑا ہے وہ انتہائی مایوس کن ہے ہم نے لوگوں کی عزت نفس کو مجروح نہیں کرنا چاہیے، اسی لیے اے اے ایم نیشن کیئر نے راشن بیگز اور دیگر چیزیں تقسیم کرتے وقت جو تصاویر بنائیں ان میں لوگوں کی چہرے دھندلے کر دیئے۔

 

انہوں نے مزید بتایا کہ اس سال رمضان المبارک میں انہوں نے شجر کاری بھی کی ہے۔ مختلف مقامات پر چھوٹے بڑے پودے لگائے گئے، جس میں انہیں اپنی ٹیم کا بھرپور ساتھ حاصل رہا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کی وجہ سے شجرکاری بہت ضروری ہے، لہٰذاا ہمیں زیادہ سے زیادہ ٹری پلانٹیشن کرنی چاہیے۔ آخر میں انہوں نے بتایا کہ ان کا بنیادی مقصد لوگوں کو انٹرنیٹ سے روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے، جس کے لیے وہ اپنی اکیڈمی میں فری ٹریننگ دے رہے ہیںجبکہ ان کے مختلف کورسز بھی یوٹیوب پر موجود ہیں، جن سے لوگ استفادہ کرسکتے ہیں اور اپنی فیملی کو سپورٹ کرنے کے قابل بن سکتے ہیں۔

اہم ترین خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارشوں اور سیلاب نے اب تک 20 جون سے...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جو میرے لیے حیرت کا باعث...

’500 ملین کا نقصان؛ 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  (آئی ٹی )  نے  2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور سوشل...

پاکستان اللہ کا عظیم تحفہ ہے اس کی قدر کریں:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پراپنے پیغام...
- Advertisement -

ملک کے نوجوانوں کے لئے فیصلہ کن وقت آگیا ہے; ثناء درانی

کوئٹہ سماجی و سیاسی کارکن محترمہ ثناء درانی نے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے مختلف تقاریب میں پوری قوم...

نمرہ خان کو اغوا کرنیکی کوشش نا کام بھاگ کر خود کو بچایا

کراچی اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے اغوا کی کوشش ناکام کیے جانے...

زیادہ پڑھی جانیوالی خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے...
- Advertisement -

یہ بھی پڑھیئےمزید
آپ کے لیے منتخب کردہ خبریں

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں