اہم ترین شوبز من جوگی'نئے نام 'مسز اینڈ مسٹر شمیم'کے ساتھ ریلیز

من جوگی’نئے نام ‘مسز اینڈ مسٹر شمیم’کے ساتھ ریلیز

-

- Advertisment -

اسلام آباد؛

اپنی نوعیت کی محبت کی کہانی ‘مسز اینڈ مسٹر شمیم’ میں صبا قمر اور نعمان اعجاز مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ 2020میں ، ایک بڑے کونٹیکٹ برانڈزندگی نے Zee5 پر ایک منفرد five star studded اوریجنل ویب سیریز کا اعلان کیا جس میں من جوگی بھی شامل تھی۔ اس سیریزکے اعلان کی ابتداء سے ہی انوکھے اور منفر د شوکیلئے بڑ ی توقعات پیدا ہوگئیں۔ اب اس کی ریلیزکے نکتہ ء آغازپر زندگی نے شو کے نئے نام ‘مسز اینڈ مسٹر شمیم’ کا اعلان کردیاجو ایک جوڑے کے عجیب وغریب سفرپر مبنی ہے۔

زندگی کی جلد ہی ریلیز ہونے والی اوریجنل ‘مسز اینڈ مسٹر شمیم’ سچی محبت کی کہانی ہے جو ایک تعلق اور دوستی کے احساس کے ساتھ شروع ہوتی ہے۔ پاکستان کے معروف ٹیلی ویژن ڈائریکٹر کاشف نثار نے اس کی ہدایات دی ہیں جو اس سے پہلے کئی آرٹسٹک ڈرامہ سیریز کی ہدایات دیے چکے ہیں جن میں زندگی شوز دم پخت ۔ آتش عشق اور او رنگریزا شامل ہیں۔ اس کی کہانی سجیع گل نے لکھی ہے جن کا شمار پاکستان کے نمایاں ڈرامہ نگاروں میں ہوتا ہے جو سماجی مسائل پر لکھتے ہیں ۔ انہوں نے زندگی شو او ررنگریزا بھی لکھی ہے۔

اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے سیریز کے ڈائریکٹرکاشف نثار نے کہا،” نیا نام ‘مسز اینڈ مسٹر شمیم’ کہانی کی صحیح عکاسی کرتا ہے جو معاشرے کے بدلتے ہوئے منظر نامے کو ظاہر کرتا ہے ؛ جس میں ایک عورت تعلقات میںبرابری کا کردار ادا کرتی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ اس منفرد جوڑے کے سفر کی یہ کہانی ناظرین کیلئے بے حد دلچسپی کا سبب ہوگی۔

ZEEاسپیشل پروجیکٹس کی جانب سے تیارکی گئی ‘مسز اینڈ مسٹر شمیم’ حقیقت میں ایک انوکھی کہانی ہے جس میںواضح کیا گیا ہے کہ ہر محبت خاص ہوتی ہے ، لیکن صرف چند لوگ ہی اس کو سمجھنے میں کامیاب ہوتے ہیں ، اس سے سیکھتے ہیں اور ساتھ مل کر آگے بڑھتے ہیں۔

 

اہم ترین خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارشوں اور سیلاب نے اب تک 20 جون سے...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جو میرے لیے حیرت کا باعث...

’500 ملین کا نقصان؛ 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  (آئی ٹی )  نے  2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور سوشل...

پاکستان اللہ کا عظیم تحفہ ہے اس کی قدر کریں:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پراپنے پیغام...
- Advertisement -

ملک کے نوجوانوں کے لئے فیصلہ کن وقت آگیا ہے; ثناء درانی

کوئٹہ سماجی و سیاسی کارکن محترمہ ثناء درانی نے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے مختلف تقاریب میں پوری قوم...

نمرہ خان کو اغوا کرنیکی کوشش نا کام بھاگ کر خود کو بچایا

کراچی اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے اغوا کی کوشش ناکام کیے جانے...

زیادہ پڑھی جانیوالی خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے...
- Advertisement -

یہ بھی پڑھیئےمزید
آپ کے لیے منتخب کردہ خبریں

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں