Thursday, January 23, 2025
No menu items!

ہم کہاں کے سچے تھے”کے اختتام پر عثمان مختار کا دل کو چھو لینے والا نوٹ

اس ہفتے کی اہم خبریں

اسلام آباد

ڈرامہ سیریل “ہم کہاں کے سچے تھے” میں باصلاحیت اداکار عثمان مختار نے اسود کا کردار ادا کیا ہے، باصلاحیت اداکار نے ڈرامے کے اختتام پر اپنے انسٹا گرام پر ڈرامہ کے دوران کی کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایک نوٹ تحریر کیا ہے اور کہا ہے ، کیا شاندار سفر تھا، اس ڈرامے کا حصہ بننے پر دل کی گہرائیوں سے شکرگزار ہوں،اس ڈرامے کے ذریعے بہت سے تغیرات اور باریکیوں کو تلاش کرنے کا موقع ملا۔

عثمان مختار نے اپنے نوٹ میں ڈائریکٹر کا تذکرہ بھی کیا اور کہا کہ فاروق رند کا ہم سب کے لیے ویژن واقعی بے عیب تھا، اسٹار نے اپنے ساتھی اداکاروں ماہرہ خان اور کبریٰ خان سمیت پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ماہرہ خان اور کبری ٰ خان کے ساتھ کام کرنا اعزاز کی بات ہے۔

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں