Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

چاغی میں تالاپ کے علاقے میں ایرانی حدود سے 6 گولے فائر کئے گئے،لیویز ذرائع

اس ہفتے کی اہم خبریں

چاغی(خبر رساں ادارے)بلوچستان میں چاغی میں تالاپ کے علاقے میں ایرانی حدود سے 6 گولے فائر کئے گئے ہیں۔

 نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے لیویز ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی حدود سے فائر کئے گئے6 گولے تالاپ کے علاقے میں پلر نمبر 106 اور 104 کے قریب گرے ۔لیویز کے مطابق گولے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ایرانی آرمی چیف کی جانب سے دھمکی دی گئی تھی کہ دہشتگردوں کا پیچھا کرنے کے لئے ایران پاکستانی حدود میں کارروائی کرسکتا ہے۔

- Advertisement -spot_img

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

1win Обзор: Последние Обновления и Нововведения

1win Обзор: Последние Обновления и Нововведения1win продолжает радовать своих пользователей регулярными обновлениями и нововведениями, что делает платформу более гибкой...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں