کوئٹہ، وومن اپٹیچیوڈ آرگنائزیشن کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب میں پاکستان کی 70ویں جشن آزادی کے سلسلے میں ایک روزہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف سکولوں کے طلباءو طالبات نے ٹیبلوز اور ملی نغمے پیش کئے۔ تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی محترمہ یاسمین لہڑی کے علاوہ وکلائ، اساتذہ، طلباءو طالبات اور مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کیں۔ اس موقع پر شرکاءنے ٹیبلو پیش کرنے والے بچوں کو خوب داد دی۔ تصاویر بشکریہ: ارسلان نصیر
کوئٹہ، وومن اپٹیچیوڈ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 70ویں جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران سکول کی بچیاںٹیبلو پیش کررہی ہے۔ (فوٹو ارسلان نصیر)

کوئٹہ، وومن اپٹیچیوڈ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 70ویں جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی محترمہ یاسمین لہڑی وکلاءاور اساتذہ شریک ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ، وومن اپٹیچیوڈ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 70ویں جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران رکن صوبائی اسمبلی محترمہ یاسمین لہڑی اچھی کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کررہی ہے۔ (فوٹو ارسلان نصیر)

کوئٹہ، وومن اپٹیچیوڈ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 70ویں جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے رکن صوبائی اسمبلی محترمہ یاسمین لہڑی خطاب کررہی ہے۔ (فوٹو ارسلان نصیر)