کوئٹہ
بلوچستان پولیس کی جانب سے ایمرجنسی سروس مددگار 15 کا افتتاح آئی جی بلوچستان پولیس عبدالخالق شیخ نے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تقریب سے خطاب میں کہاکہ پولیسنگ کو جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ے تاکہ عوام کو اس کے براہ فوائد پہنچ سکے۔ اس موقع پر مددگار 15 کیجانب سے عملی مشق کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں