کوئٹہ
سٹیٹ بینک کی جانب سے آسان موبائل اکاونٹ کا اجراء کردیا گیا۔ آسان موبائل اکائونٹ کوئی بھی شخص اپنےموبائل متعدد بینکوں میں کھول سکے گا۔ جس کے فوائد بلخصوص ان خواتین کو ہوں گےجو گھروں میں کام کررہی ہے۔ بلوچستان میں سٹیٹ بینک کی جانب سے وومن ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر میں افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنےوالے افراد نے شرکت کیں۔ اس موقع پر میلے کا انعقاد بھی کیا گیا۔ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں