Saturday, June 28, 2025
No menu items!

ایواجی الائنس کا بی بی آمنہ کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ

ایواجی الائنس کی جانب سے کوئٹہ میں سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کی طالبہ کی شوہر کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کیں۔ مظاہرین سے ایواجی الائنس کی سربراہ ثناء درانی اور دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر شرکاء نے حکومت پر زور دیا کہ مقتولہ بی بی آمنہ کے قاتل شوہر کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے۔

پریس کلب کے سامنے منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں مقتولہ بی بی آمنہ کے والد نے بھی شرکت کی۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس میں قاتل کی گرفتاری اور خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالے سے نعرے درج ہے۔

- Advertisement -spot_img
دین محمد آراش
دین محمد آراشhttp://www.watanpaal.com
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Find Trustworthy Online Gambling Establishment Ireland Sites With Our Help

Top 10 Casino Gambling Web Sites For Real Cash Within The Usa 2025ContentWhat Are The Best Online Casinos For...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں