کوئٹہ
بلوچستان وومن بزنس ایسوسی ایشن کی چیئرپرسن ثناء درانی کا کہنا ہے کہ ہوم بیسڈ ورکرز کیلئے موبائل آسان اکائونٹ ایک بہترین منصوبہ ہے۔ اس منصوبے سے خواتین گھروں میں بیٹھ کر استعفادہ کرسکے گی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے آسان موبائل اکاونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہو ں نے کہا کہ خواتین کو سہولیات دینے کے لیے سٹیٹ بینک کے اس منصوبے کو سراہتے ہیں۔
اس موقع پر ثناء درانی نے مزید کیا کہا جانیے اس ویڈیو میں