کوئٹہ
بلوچستان یونیورسٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی انجنئیرنگ اینڈ میجیجمنٹ سائینسز نے ایک اور سنگ میل طے کر لیا۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ساتھ دستخط ہونے والے مفاہمی...
اسلام آباد
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)اور مائیکروسافٹ نے پاکستان میں ایجوکیشن ٹرانسفارمیشن ایگریمنٹ (ای ٹی اے) کی تجدید کرتے ہوئے پاکستان بھر میں...
کوئٹہ
چیئرمین بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامیشن پروگرام اور اسسٹنٹ صوبائی کمشنر بلوچستان بوائے سکائوٹس ایسوسی ایشن نظام الدین مینگل نے کہا ہے کہ سکائوٹنگ کے...
A young Pakistani Youtuber is making the headlines with his ambitious plan to bring his province Balochistan to the forefront of tourism in Pakistan...
A young Pakistani Youtuber is making the headlines with his ambitious plan to bring his province Balochistan to the forefront of tourism in Pakistan...
کوئٹہ:
کولمبو میں ہو نے والے چوتھے ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ 2017 میں پا کستان سے 25کھلاڑیوں نے حصہ لیاتھا جن میں سے 5کھلاڑیوں کا تعلق کو ئٹہ سے تھا ۔ان کھلاڑیوں میں 3خواتین اور 2مر د کھلاڑی شامل تھے کو ئٹہ کے کھلاڑیوں نے مقابلو ں کے دوران کا میابی کے جھنڈے گاڑ دیئے پا کستان نے کل 6گو لڈ میڈل 8سلور میڈلز اور 11براون میڈلز حاصل کئے جن میں سے کو ئٹہ کے کھلاڑیوں نے 2گو لڈ میڈلز 1سلو ر میڈل اور 9برا ون میڈلز اپنے نام کئے پاکستان بھر ے کے کراٹے کے کھلاڑیو ںسے بازی لے جانے پرپا کستان اسپو رٹس بو ر ڈ بلو چستان کے ڈا ئر یکٹر عمران یو سف نے کھلاڑیوںکوسوینیرز سے نوازااس مو قع پر پا کستان کر اٹے ٹیم کے کو چ شاہ محمد شان نے کھلاڑیوں کی بہترین کارکر دگی پر خوشی کا اظہار تو کیا مگر ان کا کہنا تھا کہ وسائل نہ ہو نے کی وجہ سے بیشتر کھلاڑی ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں حصہ لینے سے محروم رہ گئے شا ہ محمد شان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت ان کھلاڑیوں کی مالی معاونت کر ئے تو یہ 2ماہ بعد ہو نے والے ورلڈ چمپین شپ میں بھی ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں
تصاویر بشکریہ شاہ محمد شان
دین محمد وطن پال کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں