کوئٹہ
پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی رہنماء ثناء درانی اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی شمائلہ اسماعیل نے کہا ہے کہ اساتذہ کے جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں۔ اساتذہ پر تشدد کرنا غیر اخلاقی عمل ہے۔ یہ باتیں انہوں نے بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنے دینے والے اساتذہ سے اظہار یکجہتی کے دوران خطاب میں کیا۔ انہوں نے مزید کیا کہا جانیے اس ویڈیو میں