Sunday, June 29, 2025
No menu items!

جرمنی کے پاکستان میں سفیرالفریڈ گراناس کا دورہِ بیوٹمز

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ؛

جرمنی اور پاکستان کے سفارتی تعلقات سات دہائیوں پر محیط ہے جس میں پاک جرمن تعلیمی معاشرتی اور معاشی تعاون کے منصوبہ جات اور ترقیاتی اہداف شامل ہیں جرمنی کی جامعات میں 9000 سے زائدپاکستان طلباء اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے ہیں جس سے پاکستان میں تعلیمی میدان میں نمایاں بہتری آ رہی ہے.

بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز میں آنا انتہائی خوشگوار لمحہ ہے الفریڈ گراناس نے کہا کہ اساتذہ اور وائس چانسلر بیوٹمز احمد فاروق بازئی کی جانب سے پروقار استقبال اور محبت ہمیشہ یاد رہے گی۔

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Find Trustworthy Online Gambling Establishment Ireland Sites With Our Help

Top 10 Casino Gambling Web Sites For Real Cash Within The Usa 2025ContentWhat Are The Best Online Casinos For...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں