Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

پشتونخوا میپ کے زیراہتمام 7 اور 11 اکتوبر کے شہداء کی یاد میں جلسہ

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ:

پشتونخوا ملی عوامی

پارٹی کے زیرا ہتمام 7 اور11اکتوبر کے شہداءکی یاد میں میٹرو پولیٹین کارپوریشن کے احاطے میں تعزیتی جلسہ عام کاانعقاد کیا گیا۔ جس میں پارٹی کے صوبائی صدر و سینیٹر عثمان خان کاکڑ، سابق سینیٹر عبدالرﺅف لالہ، رکن قومی اسمبلی عبدالقہار خان ودان، صوبائی وزیر ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، عبیداللہ بابت، رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرئی، یوسف خان کاکڑ، قادر آغا، احمد جان لالہ اور دیگر صوبائی قائدین نے شرکت کیں۔ اس موقع پر انہوں نے 7اکتوبر 1983ءاور 11اکتوبر 1991ءکے شہداءکو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے پشتون قومی سیاست کی بقاءکے لیے قربانی دے کر قومی سلامتی کو یقینی بنانے میں اپنے حصہ ڈال دیا۔ مقررین نے موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی روشی ڈالی۔ انہوںنے پشتونوں کے ساتھ ہونیوالے امتیازی سلوک روا رکھنے کی شدید مخالفت کی ۔
جلسہ عام کی تصاویری جھلکیاں

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیرا ہتمام 7 اور11اکتوبر کے شہداءکی یاد میں میٹرو پولیٹین کارپوریشن کے احاطے میں تعزیتی جلسہ عام سے صوبائی صدر و سینیٹر عثمان خان کاکڑخطاب کررہے ہیں۔ جبکہ سابق سینیٹر عبدالرﺅف لالہ، رکن قومی اسمبلی عبدالقہار خان ودان، صوبائی وزیر ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، اراکین صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرئی، سید لیاقت آغا، یوسف خان کاکڑ، قادر آغا، احمد جان لالہ اور دیگر سٹیج پر بیٹھے ہیں(تصویر دین محمد وطن پال)
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیرا ہتمام 7 اور11اکتوبر کے شہداءکی یاد میں میٹرو پولیٹین کارپوریشن کے احاطے میں تعزیتی جلسہ عام سے صوبائی صدر و سینیٹر عثمان خان کاکڑخطاب کررہے ہیں۔ (تصویر دین محمد وطن پال)
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیرا ہتمام 7 اور11اکتوبر کے شہداءکی یاد میں میٹرو پولیٹین کارپوریشن کے احاطے میں تعزیتی جلسہ عام سے سابق سینیٹر عبدالرﺅف لالہ خطاب کررہے ہیں۔ جبکہ پارٹی کے صوبائی صدر و سینیٹر عثمان خا کاکڑ، رکن قومی اسمبلی عبدالقہار خان ودان، صوبائی وزیر ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، اراکین صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرئی، سید لیاقت آغا، یوسف خان کاکڑ، قادر آغا، احمد جان لالہ اور دیگر سٹیج پر بیٹھے ہیں(تصویر دین محمد وطن پال)

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیرا ہتمام 7 اور11اکتوبر کے شہداءکی یاد میں میٹرو پولیٹین کارپوریشن کے احاطے میں تعزیتی جلسہ عام سے صوبائی وزیر لائیو سٹاک و جنگلی حیات عبیداللہ بابت خطاب کررہے ہیں۔ جبکہ پارٹی کے صوبائی صدر و سینیٹر عثمان خا کاکڑ،سابق سینیٹر عبدالرﺅف لالہ، رکن قومی اسمبلی عبدالقہار خان ودان، صوبائی وزیر ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، اراکین صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرئی، سید لیاقت آغا، یوسف خان کاکڑ، قادر آغا، احمد جان لالہ اور دیگر سٹیج پر بیٹھے ہیں(تصویر دین محمد وطن پال)
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیرا ہتمام 7 اور11اکتوبر کے شہداءکی یاد میں میٹرو پولیٹین کارپوریشن کے احاطے میں تعزیتی جلسہ عام سے صوبائی وزیر لائیو سٹاک و جنگلی حیات عبیداللہ بابت خطاب کررہے ہیں۔(تصویر دین محمد وطن پال)
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیرا ہتمام 7 اور11اکتوبر کے شہداءکی یاد میں میٹرو پولیٹین کارپوریشن کے احاطے میں تعزیتی جلسہ عام سے رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرئی خطاب کررہے ہیں۔ جبکہ پارٹی کے صوبائی صدر و سینیٹر عثمان خا کاکڑ،سابق سینیٹر عبدالرﺅف لالہ، رکن قومی اسمبلی عبدالقہار خان ودان، رکنصوبائی اسمبلی سید لیاقت آغا اور یوسف خان کاکڑاور دیگر سٹیج پر بیٹھے ہیں(تصویر دین محمد وطن پال)
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیرا ہتمام 7 اور11اکتوبر کے شہداءکی یاد میں میٹرو پولیٹین کارپوریشن کے احاطے میں تعزیتی جلسہ عام سے سابق سینیٹر عبدالرﺅف لالہ خطاب کررہے ہیں۔(تصویر دین محمد وطن پال)
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیرا ہتمام 7 اور11اکتوبر کے شہداءکی یاد میں میٹرو پولیٹین کارپوریشن کے احاطے میں تعزیتی جلسہ عام کے شرکائ۔ (تصویر دین محمد وطن پال)

- Advertisement -spot_img
دین محمد آراش
دین محمد آراشhttp://www.watanpaal.com
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Vulkan Vegas Casino Erfahrungen 2025 Bis über 1500 Bonus

Vulkan Algunas Vegas Auszahlung Österreich Dauer, Limitations Plus Problem"ContentBeliebte Slots In Vulkan Vegas Online CasinoWhat Are Usually Plinko Video...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں