Thursday, January 23, 2025
No menu items!

ایسٹ کپ انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ: پاکستان ٹیم روس پہنچ گئی

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ
روس میں شیڈول ایسٹ کپ انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے پانچ رکنی پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم روس پہنچ گئی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کے کھلاڑیوں میں سجاد امین، حیدر شکیب،حنظلہ بٹ،حیدر سلطان اوردانیال آفتاب شامل ہیں۔ پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے صدرسابق انٹرنیشنل ویٹ لفٹر محمد زبیر یوسف بٹ بطورٹیم منیجرکم کوچ پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کے ہمراہ ہیں۔پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کے منیجرسابق انٹرنیشنل ویٹ لفٹر محمد زبیر یوسف بٹ نے کہا ہے کہ قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم بہترین نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے،ایسٹ کپ انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے پاکستان کا نام روشن کرے گی۔

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں