Sunday, June 29, 2025
No menu items!

معیاری تعلیم کا فروغ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے. علاوالدین کاکڑ

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے کوارڈی نیٹر علاوالدین کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان جیسے پسماندہ صوبہ میں تعلیمی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں نجی اداروں کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔ تعلیمی میدان میں اچھی کارکردگی دکھانے والے اداروں کی حوصلہ افزائی کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

کوئٹہ،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے کوارڈی نیٹر علاوالدین کاکڑ ایکسیلنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سالانہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔ (فوٹو کوئٹہ انڈکس/دین محمد وطن پال)

ایکسیلٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ ہزارہ ٹاون کے سالانہ تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں تعلیمی ترقی کے لیے موجودہ حکومت کے اقدامات کی مثالیں سابقہ ادوار میں نہیں ملتی۔ تقریب سے انسانی حقوق بلوچستان کے صدر ڈاکٹر نذیر درانی اور  جنرل سیکرٹری آغا توصیف گیلانی، سماجی کارکن روح اللہ سادات، ذوالفقار اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ اس موق پر انہوں نے نجی تعلیم اور بین الاقوامی زبان کی اہمیت کی بارے میں شرکاء کو بتایا کہ مستقبل قریب میں بلوچستان تعلیم یافتہ اور باہنر افراد کا مرکز ہوگا. لہذا آج ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ ملکر بلوچستان کو پسماندگی سے نکالنے میں‌اپنا کردار ادا کرے تاکہ مستقبل کا بلوچستان خطے کا ایک خواندہ صوبہ ہو.

کوئٹہ،انسانی حقوق بلوچستان کے صدر ڈاکٹرنذیر درانی ایکسیلنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سالانہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔ (فوٹو کوئٹہ انڈکس/دین محمد وطن پال)

اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان کے کوارڈی نیٹر علاوالدین کاکڑ نے ویلکم ٹیبلو پیش کرنے والے اور قرات کا سعادت حاصل کرنیوالے بچوں کو نقد انعامات دیئے جبکہ ادارے کی فلاح و بہبود کیلئے نقد امدادی رقوم ادارے کے سربراہ کے حوالے کیا۔ تقریب کے اختتام پر مہمانوں نے اچھی کارکردگی دکھانے والے طلباء اور طالبات میں انعامات اور اسناد بھی تقسیم کیے۔ تقریب میں سماجی کارکن روح اللہ سادات نے بھی ادارے کی فلاح کے لیے امدادی رقوم ادارے کے سربراہ کے حوالے کیا۔

کوئٹہ، ایکسیلنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سالانہ تقریب کے شرکاء ۔ (فوٹو کوئٹہ انڈکس/دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، ایکسیلنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سالانہ تقریب کے شرکاء ۔ (فوٹو کوئٹہ انڈکس/دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، ایکسیلنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سالانہ تقریب کے شرکاء ۔ (فوٹو کوئٹہ انڈکس/دین محمد وطن پال)
کوئٹہ،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے کوارڈی نیٹر علاوالدین کاکڑ ایکسیلنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سالانہ تقریب کے دوران طلبہ کو انعامات دے رہے ہیں۔ (فوٹو کوئٹہ انڈکس/دین محمد وطن پال)
کوئٹہ،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے کوارڈی نیٹر علاوالدین کاکڑ ایکسیلنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سالانہ تقریب کے دوران طلبہ کو انعامات دے رہے ہیں۔ (فوٹو کوئٹہ انڈکس/دین محمد وطن پال)
کوئٹہ،انسانی حقوق بلوچستان کے صدر ڈاکٹرنذیر درانی ایکسیلنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سالانہ تقریب کے دوران طلبہ کو انعامات دے رہے ہیں۔ (فوٹو کوئٹہ انڈکس/دین محمد وطن پال)

کوئٹہ،انسانی حقوق بلوچستان کے جنرل سیکرٹری آغا توصیف گیلانی ایکسیلنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سالانہ تقریب کے دوران طلبہ کو انعامات دے رہے ہیں۔ (فوٹو کوئٹہ انڈکس/دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، ایکسیلنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سالانہ تقریب کے دوران سماجی کارکن روح اللہ سادات طلبہ میں انعامات تقسیم کررہے ہیں۔ (فوٹو کوئٹہ انڈکس/دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، ایکسیلنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سالانہ تقریب کے دوران ادارے کے سربراہ ذوالفقار طلبہ میں اسناد تقسیم کررہے ہیں۔ (فوٹو کوئٹہ انڈکس/دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، ایکسیلنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سالانہ تقریب کے دوران ادارے کے سربراہ ذوالفقار طلبہ میں اسناد تقسیم کررہے ہیں۔ (فوٹو کوئٹہ انڈکس/دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، ایکسیلنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سالانہ تقریب کے دوران ادارے کے سربراہ ذوالفقار وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے کوارڈی نیٹر علاوالدین کاکڑ کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔ (فوٹو کوئٹہ انڈکس/دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، ایکسیلنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سالانہ تقریب کے دوران ادارے کے سربراہ ذوالفقار انسانی حقوق بلوچستان کے صدر اکٹر نذیر درانی کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔ (فوٹو کوئٹہ انڈکس/دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، ایکسیلنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سالانہ تقریب کے دوران ادارے کے سربراہ ذوالفقار انسانی حقوق بلوچستان کے جنرل سیکرٹری آغا توصیف گیلانی کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔ (فوٹو کوئٹہ انڈکس/دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، ایکسیلنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سالانہ تقریب کے دوران ادارے کے سربراہ ذوالفقار سماجی کارکن روح اللہ سادات کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔ (فوٹو کوئٹہ انڈکس/دین محمد وطن پال)

- Advertisement -spot_img
دین محمد آراش
دین محمد آراشhttp://www.watanpaal.com
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں