Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

پیٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں

اس ہفتے کی اہم خبریں

اسلام آباد: ویب ڈیسک

یکم فروری سے پیٹول مہنگا کرنے کی سمری اوگرا نے وزیراعظم کی بھجوادی۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا۔

 

اوگر ا نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی گئی ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2روپے 98پیسے فی لیٹر،ڈیزل میں 10روپے25 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 12 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے ۔

 

اس کے علاوہ اوگرا نے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی   11روپے72 پیسے فی لیٹراضافے کی سفارش کی ہے۔وزارت پیٹرولیم سے منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

1win Обзор: Последние Обновления и Нововведения

1win Обзор: Последние Обновления и Нововведения1win продолжает радовать своих пользователей регулярными обновлениями и нововведениями, что делает платформу более гибкой...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں