محترمہ نوشین پطرس کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان سے ہے. سیاست کے علاوہ محترمہ سماجی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے. محترمہ نے کوئٹہ انڈکس کے خصوصی سلسلے (میرا پیغام کوئٹہ کے نام )میں بلوچستان کے لوگوں تعلیم کی جانب سے راغب کرنے اور تعلیمی صورتحال سے متعلق پیغام دیا ہے.
کوئٹہ انڈکس بلوچستان کے مسائل کو اجاگر کرنے اور لوگوں میں شعور و آگاہی بڑھانے کے حوالے سے اس سلسلے کو دوام بخش رہا ہے۔ اس سلسے میں آگر کوئی سماجی، سیاسی اور قبائلی رہنماء کسی مسئلے کو اجاگر کرنے کے حوالے سے اگر کوئی پیغام ہمارے ذریعے کوئٹہ کے لوگوں تک پہنچانا چاہتا/چاہتی ہے تو ہم سے رابطہ کیجیے
نوٹ: کوئٹہ انڈکس کے اس خصوصی سلسلے میں تمام پیغامات نیک نیتی کے جذبے شائع کئے جارہے ہیں۔ ادارے کا کسی کے رائے یا خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔