Sunday, June 29, 2025
No menu items!

پری بجٹ ورکشاپ، پبلک فنانشل منیجمنٹ سپورٹ پروگرام فار پاکستان

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ میں پبلک فنانشل منیجمنٹ سپورٹ پروگرام فار پاکستان کے تحت پری بجٹ و مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن صوبائی اسمبلی معصومہ حیات، سماجی کارکنوں اور سرکاری خواتین آفیسران نے شرکت کیں۔ اس موقع پر خواتین ڈی ڈی اوز کو بجٹ بنانے کے دوران اپنی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہیں ان کے لیے سرگرم عمل رہنے کے حوالے سے بتایا گیا۔ مقررین نے شرکاء کو نہ صرف بجٹ بنانے بلکہ اس مثبت استعمال اور اس کے لیے تجاویز پیش کرنے حوالے سے بھی تفصیلی بریفنگ دی۔

 

تصاویر دین محمد وطن پال

 

کوئٹہ، پبلک فنانشل منیجمنٹ سپورٹ پروگرام فار پاکستان کے تحت پری بجٹ و مشاورتی ورکشاپ سے جہانگیر خطاب کررہے ہیں
کوئٹہ، پبلک فنانشل منیجمنٹ سپورٹ پروگرام فار پاکستان کے تحت پری بجٹ و مشاورتی ورکشاپ کے موقع پر رکن صوبائی اسمبلی معصومہ حیات میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کررہی ہے
کوئٹہ، پبلک فنانشل منیجمنٹ سپورٹ پروگرام فار پاکستان کے تحت پری بجٹ و مشاورتی ورکشاپ کے موقع پر معروف سماجی کارکن طلعت رحمانمیڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کررہی ہے
کوئٹہ، پبلک فنانشل منیجمنٹ سپورٹ پروگرام فار پاکستان کے تحت پری بجٹ و مشاورتی ورکشاپ کے شرکاء
کوئٹہ، پبلک فنانشل منیجمنٹ سپورٹ پروگرام فار پاکستان کے تحت پری بجٹ و مشاورتی ورکشاپ سے معروف سماجی کارکن ثناء درانی خطاب کررہی ہے
کوئٹہ، پبلک فنانشل منیجمنٹ سپورٹ پروگرام فار پاکستان کے تحت پری بجٹ و مشاورتی ورکشاپ سے جمیلہ کاکڑ ایڈووکیٹ خطاب کررہی ہے
کوئٹہ، پبلک فنانشل منیجمنٹ سپورٹ پروگرام فار پاکستان کے تحت پری بجٹ و مشاورتی ورکشاپ کے اختتام پر جہانگیر رکن صوبائی اسمبلی معصومہ حیات کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں
کوئٹہ، پبلک فنانشل منیجمنٹ سپورٹ پروگرام فار پاکستان کے تحت پری بجٹ و مشاورتی ورکشاپ کے شرکاء
کوئٹہ، پبلک فنانشل منیجمنٹ سپورٹ پروگرام فار پاکستان کے تحت پری بجٹ و مشاورتی ورکشاپ سے رکن صوبائی اسمبلی معصومہ حیات خطاب کررہی ہے
- Advertisement -spot_img

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

دین محمد آراش
دین محمد آراشhttp://www.watanpaal.com
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں