بلوچستان بھر کے نامزد ‘ای برانچوں کے برانچ کوڈ حاصل کرنے کیلئے فہرست یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہے۔ جبکہ ملک بھر کی فہرست اسٹیٹ بینک کی ویب سائٹ، پی بی اے کی ویب سائٹ اور کمرشل بینکوں کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ نامزد ‘ای برانچوں کے باہر نمایاں مقام پر آویزاں کی جائے گی۔اس سہولت کے تحت نئے نوٹ حاصل کرنے کے خواہش مند فرد کو اپنا 13 ہندسوں والا کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ نمبر یا اسمارٹ کارڈ نمبر سپیس اور مطلوبہ ‘ای برانچ کا کوڈ لکھ کر شارٹ کوڈ 8877 پر ایک ایس ایم ایس پیغام بھیجنا ہوگا۔
اس ہفتے کی اہم خبریں
Comments are closed.
[…] نوٹ: بلوچستان بھر کے کمرشل بینکوں کے منتخب ای برانچز کی فہرس…۔ […]