اہم ترین نواجوان سکاوٹس یوتھ کونسل کے زیر اہتمام 2 روزہ یوتھ...

سکاوٹس یوتھ کونسل کے زیر اہتمام 2 روزہ یوتھ سمٹ اختتام پذیر

-

- Advertisment -

کوئٹہ :

سکائوٹس یوتھ کونسل کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ نوجوانوں ملک اورقوم کے مستقبل کا خطاب اسی لیے ملا کہ وہ قوم کی خدمت کی خاطر ایک دوسرے کیلئے درد دل بن معاشرے کے کمزور طبقات کی خدمت کریں۔ سکائوٹس یوتھ کونسل کے زیر اہتمام بلوچستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے تعائون سے دو روزہ یوتھ سمٹ سے سکائوٹس یوتھ کونسل کے چیئرمین سعد وقاص اور آرگنائزر محمد اصغر نے خطاب کیا۔ سمٹ میں مختلف تعلیمی اداروں کے نوجوانوں نے شرکت کیں۔

 

کوئٹہ، سکائوٹس یوتھ کونسل کے زیر اہتمام یوتھ سمٹ کے شرکاء سے سکائوٹس یوتھ کونسل کے چیئرمین سعد وقاص خطاب کررہے ہیں۔ (تصویر: زما فوٹوز/ دین محمد وطن پال )

 

یوتھ سمٹ کے آرگنائزر محمد اصغر کے مطابق سمٹ کا مقصد نوجوانوں کو پائیدار ترقی کے مقاصد پر انہیں آگاہی دینا تھا۔ یوتھ سمٹ میں پارلیمانی سیاست سے متعلق اور پارلیمنٹ میں بحث و مباحثہ کے طریقہ کار کے بارے میں آگاہی دی گئی اور صنفی مساوات کے بارے میں نوجوانوں کے درمیان گروپوں کی شکل میں بحث کرائی گئی۔ جس میں انہوں نے کہا کہ عوارت آبادی کا 64فیصد ہے لیکن بدقسمتی سے ہم نے ترقی کی عمل میں خواتین کو ایک چرف رکھا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے ہماری ترقی کی رفتار سست روی کا شکار ہے۔

 

کوئٹہ، سکائوٹس یوتھ کونسل کے زیر اہتمام یوتھ سمٹ کے شرکاء سے آرگنائزر محمد اصغر خطاب کررہے ہیں۔ (تصویر: زما فوٹوز/ دین محمد وطن پال )

 

اس موقع پر سکاوئٹس یوتھ کونسل کے چیئرمین سعد وقاص نے کہا کہ معاشرے میں دوریاں پیدا ہورہے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ مختلف طبقات کے نوجوانوں کو بات چیت کے عمل کے ذریعے ایک دوسرے کے قریب لائیں۔ نوجوانوں کو یہ باور کرانا کہ جنگ مسائل کا حل نہیں بلکہ جنگ خود ایک مسئلہ ہے۔ دنیا میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں جو بات چیت کے ذریعے حل نہیں کرایا جاسکے۔ نوجوانوں ملک اورقوم کے مستقبل کا خطاب اسی لیے ملا کہ وہ قوم کی خدمت کی خاطر ایک دوسرے کیلئے درد دل بن معاشرے کے کمزور طبقات کی خدمت کریں۔

رپورٹ: عبدالکریم ملاخیل

اہم ترین خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارشوں اور سیلاب نے اب تک 20 جون سے...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جو میرے لیے حیرت کا باعث...

’500 ملین کا نقصان؛ 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  (آئی ٹی )  نے  2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور سوشل...

پاکستان اللہ کا عظیم تحفہ ہے اس کی قدر کریں:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پراپنے پیغام...
- Advertisement -

ملک کے نوجوانوں کے لئے فیصلہ کن وقت آگیا ہے; ثناء درانی

کوئٹہ سماجی و سیاسی کارکن محترمہ ثناء درانی نے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے مختلف تقاریب میں پوری قوم...

نمرہ خان کو اغوا کرنیکی کوشش نا کام بھاگ کر خود کو بچایا

کراچی اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے اغوا کی کوشش ناکام کیے جانے...

زیادہ پڑھی جانیوالی خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے...
- Advertisement -

یہ بھی پڑھیئےمزید
آپ کے لیے منتخب کردہ خبریں

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں