کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے ڈاکٹر جلالالدین خطاب کررہے ہیں۔ (فوٹو وطن پال)کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے ہیلپنگ ہینڈ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر شیرزمان مندوخیل خطاب کررہے ہیں ۔ (فوٹو وطن پال)کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے میڈیکل سپرٹنڈنٹ بی ایم سی ہسپتال ڈاکٹر محمد ایوب کاکڑ خطاب کررہے ہیں۔ (فوٹو وطن پال)کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے صوبائی وزیر برائے ترقیات و منصوبہ بندی ڈاکٹر حامد اچکزئی خطاب کررہے ہیں۔ (فوٹو وطن پال)کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے پروفیسر ڈاکٹر باقی درانی خطاب کررہے ہیں، جبکہ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ اور پروفیسر ڈاکٹر سلیم بڑیچ بھی موجود ہیں (فوٹو وطن پال)کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے پروفیسر ڈاکٹر سلیم بڑیچ خطاب کررہے ہیں، اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر عائشہ اور پروفیسر ڈاکٹر باقی درانی بھی موجود ہیں (فوٹو وطن پال)کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے ڈاکٹر جلالالدین خطاب کررہے ہیں۔ (فوٹو وطن پال)کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے سینئر گائناکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ خطاب کررہی ہے ۔ جبکہ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر سلیم بڑیچ اور پروفیسر ڈاکٹر باقی درانی بھی موجود ہیں (فوٹو وطن پال)کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار شرکاء۔ (فوٹو وطن پال)کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار شرکاء۔ (فوٹو وطن پال)
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں