کوئٹہ (پریس ریلیز) مام پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے ضلعی ممبران اور یونٹ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بابرکت مہینے رمضان المبارک کی آمد ہے اسلیئے بابرکت مہینے کے احترام میں ضلعی اور مرکزی احتجاجی کیمپ اور بھوک ہڑتالی کیمپ عید تک فل حال موخر کیئے جاتے ہیں اور مرکزی دھرنہ نزد شیخ زید ہسپتال کو بھی فل حال موخر کیا جارہا ہے ۔
جبکہ صرف اور صرف کوئٹہ پریس کلب سامنے احتجاجی کیمپ بدستور مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا اس مرکزی کیمپ کے حوالے سے تمام ضلعی صدرور طاہر ہوتک اور ایکشن کمیٹی کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہے یاد رہے کہ یہ کیمپ مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔
اس ہفتے کی اہم خبریں