Sunday, June 29, 2025
No menu items!

افغانستان میں کرپشن اور جاسوسی کے الزام میں 37 افراد گرفتار

اس ہفتے کی اہم خبریں

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان وزارت داخلہ کے37 اہلکار وں کو کرپشن اور جاسوسی جیسے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا ہے ،گرفتار اہلکاروں میں 28 پولیس اور 9 سویلین اہلکار شامل ہیں ۔

افغان خبر رساں ایجنسی نے وزارت داخلہ کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس کے حوالے سے بتایا ہے کہ گرفتار اہلکاروں میں 28 پولیس اور 9 سویلین اہلکار شامل ہیں جبکہ گرفتار کئے جانیوالوں پر رشوت لینے ،جاسوسی،اسلحہ اور سیکیورٹی کیمروں کی فروخت کے علاوہ قتل کے الزامات بھی ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے ان تمام اہلکاروں کے کیسز کارروائی کے لئے عدالتوں کو بھجوا دیئے گئے ہیں جس کے بعد ان کے خلاف باضابطہ کاروائی کی جا ئے گی۔

- Advertisement -spot_img

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں