Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

کرایہ ملکان کرایوں میں کچھ رعایت کرے یا معاف کرے، اراکین اسمبلی

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ؛

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگزیب بادینی سے آج پیر کے روز صوباء مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشری’ رند رکن صوباء اسمبلی بانو خلیل رکن صوبائی اسمبلی محترمہ زینت شاہوانی نے ملاقات کی صوباء مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشری’ رند نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگریب بادینی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کوئٹہ شہر کہ جتنے لوگ کرایہ دار ہیں جن کی دکانیں پلازے میں ہیں یہ شہر میں وہ بہت پریشان ہیں 2 ماہ سے مارکیٹیں بند ہونے سے کرایہ دینے کی سکت نہیں رکھتے جس پر ان کو کچھ رعایت دی جائے

صوبائی مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے بشری رند، اراکین صوباء اسمبلی بانو خلیل اور زینت شاہوانی ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگریب بادینی سے ملاقات کررہے ہیں۔ (تصویر سوشل میڈیا)

کرایہ ملکان کرایوں میں کچھ رعایت کرے یا کرایہ معاف کرے اور جو چھوٹے اسکول ہیں انکا بھی کرائے کا مسئلہ ہے اس کو بھی فوری طور ہر حل کرنے کی ضرورت ہے جس پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگریب بادینی نے اس حوالے سے خصوصی توجہ لیتے ہوئے اسے فوری طور پر حل کرنے کی یقین دہانی کرواء دوسری جانب صوباء مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشری’ رند رکن صوباء اسمبلی بانو خلیل رکن صوباء اسمبلی زینت شاہوانی نے اپنے علاقوں میں غریب عورتوں میں راشن کی تقسیم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سے تفصیلی گفتگو کی۔

خبر/کوئٹہ انڈکس/پریس ریلیز

- Advertisement -spot_img
دین محمد آراش
دین محمد آراشhttp://www.watanpaal.com
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Türkiye’nin En Güvenilir Şans Oyunları Sitesi Bets10 Giriş”

Günün On The Internet Maçları Online Yayınları Izleyin Canlı Spor Bahisleri 1xbet ᐉ 1xbet ComContentRulet Nasıl Oynanır – Rulet...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں