ملٹی میڈیا بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات میں سے کون...

بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات میں سے کون کہاں عید الاضحی منائے گا؟

-

- Advertisment -

کوئٹہ

کون کہاں عید الاضحی منائے گا،بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات،اراکین پارلیمنٹ،صوبائی وزراء،قبائلی رہنما کروانا وائرس کی وجہ سے عیدالاضحی سادگی سے منانے اپنے آبائی گاؤں پہنچ گئے ہیں تفصیلات کے مطابق چئیرمن سینیٹ محمد صادق سنجرانی کوئٹہ اور دالبندین، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کوئٹہ،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کوئٹہ، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت کے چئیرمن سینیٹر احمد خان کوئٹہ، سابق وفاقی وزیر ریلوے ڈاکٹر مالک کاسی کوئٹہ، صوبائی وزیر لائیو اسٹاک و ماحولیات میٹھا خان کاکڑ ژوب،مشیر ایکسائز ملک نعیم بازئی کوئٹہ،صوبائی وزیر مواصلات عارف جان محمد حسنی چاغی، پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی گلستان، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کراچی، چیف آف ساراوان سابق وزیر اعلی نواب اسلم رئیسانی اسلام آباد ، جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی صدر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع اسلام آباد، نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ تربت، ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان۔ موسیٰ خیل، پشتون قومی جرگے کے کنوینئر نواب ایاز خان جوگیزئی قلعہ سیف اللہ، جماعت اسلامی بلوچستان کے سابق امیر عبدالمتین اخونزادہ کلی طورہ تھانہ لورالائی، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر رکن صوبائی اسمبلی اصغر خان اچکزئی چمن، پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ مسلم باغ، صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لانگو اور سابق مشیرخزانہ میر خالدلانگومنگوچر، صوبائی وزیر پی ایچ ای حاجی نور محمد دومڑ زیارت،سابق نگران وزیر اعلی نواب غوث بخش باروزئی سبی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر دکی، نیشنل پارٹی کے سینیٹر میر کبیر محمد شہی قلات، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری نوابزادہ ہمایون جوگیزئی قلعہ سیف اللہ، سابق جج انسداد دہشت گردی امین الدین بازئی کچلاک، بلوچستان عوامی پارٹی اسلام آباد کے صدر محمد عبد القادر کوئٹہ، ایڈوکیٹ جنرل ارباب طاہر کاسی کوئٹہ، پراسیکیوٹر جنرل حاجی نعمت اللہ ترین پشین،پیپلز پارٹی کے سابق وزیر بسم اللہ خان کاکڑ حبیب زئی گلستان، سینیٹر اکرم دشتی تربت، سعید احمد ہاشمی اور ڈاکٹر رقیہ ہاشمی کوئٹہ، سینیٹر میر طاہر بزنجو خضدار، نوابزادہ طارق مگسی کراچی اور جھیل مگسی، عوامی نیشنل پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری رشید خان ناصر کچلاک، اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ کوئٹہ، چئیرمن پبلک اکانٹس کمیٹی اختر حسین لانگو کوئٹہ، سابق وزیر داخلہ نوابزادہ گزین مری کوئٹہ کاہان میں پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک کوئٹہ، سپریم کورٹ بار کے نائب صدر سید سلیم اختر ایڈووکیٹ کوئٹہ، وائس چیئرمین بلوچستان بار کونسل منیر احمد کاکڑ خانوزئی، قومی وطن پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی جلیل بازئی عرف باچا کچلاک، جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے مولانا عبد القادر لونی کوئٹہ، پاکستان مسلم لیگ (ق )کے سابق جنرل سیکرٹری ارباب ہاشم کاسی کوئٹہ، سابق مئیر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ پشین جماعت اسلامی بلوچستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مرتضی خان کاکڑ ژوب، ملک غلام دستگیر دومڑ کچلاک،سابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری میراں جان کاکڑ پشین، جسٹس (ر)انور کاسی اسلام آباد، میر طارق مسوری ڈیرہ بگٹی، سابقہ خواتین رکن بلوچستان اسمبلی عارفہ صدیق مسلم باغ، راحیلہ حمید درانی لاہور، انجمن تاجران کے صدر عبد الرحیم کاکڑ کلی حبیب زئی قلعہ عبداللہ خان، پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے بانی پروفیسر اخونزادہ عبدالرزاق بوری لورالائی،سابق اراکین بلوچستان اسمبلی مفتی گلاب کاکڑ ژوب،عبیداللہ جان بابت لالہ لورالائی،پرنس علی احمد زئی لسبیلہ، سابق ایڈوکیٹ جنرل صلاح الدین مینگل اسلام آباد، سابق وزیرسردار فتح محمد حسنی چاغی, سابق نگران وزیر ملک عنایت اللہ کاسی،سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور صحافی بایزید خان خروٹی کوئٹہ،سابق وفاقی وزیر سعید الحسن مندوخیل ژوب،سابق تحصیل ناظم سردار انور ناصر دکی،ملک نور اللہ جان شبوزئی لورالائی میں کروانا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر عیدالاضحی سادگی سے منائیں گے اور اپنی رہائش گاہوں پر عوام الناس سے عید الاضحی کی مبارکباد نہیں لینگے۔

اہم ترین خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارشوں اور سیلاب نے اب تک 20 جون سے...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جو میرے لیے حیرت کا باعث...

’500 ملین کا نقصان؛ 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  (آئی ٹی )  نے  2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور سوشل...

پاکستان اللہ کا عظیم تحفہ ہے اس کی قدر کریں:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پراپنے پیغام...
- Advertisement -

ملک کے نوجوانوں کے لئے فیصلہ کن وقت آگیا ہے; ثناء درانی

کوئٹہ سماجی و سیاسی کارکن محترمہ ثناء درانی نے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے مختلف تقاریب میں پوری قوم...

نمرہ خان کو اغوا کرنیکی کوشش نا کام بھاگ کر خود کو بچایا

کراچی اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے اغوا کی کوشش ناکام کیے جانے...

زیادہ پڑھی جانیوالی خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے...
- Advertisement -

یہ بھی پڑھیئےمزید
آپ کے لیے منتخب کردہ خبریں

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں