Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

بلوچستان کے فنکاروں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا شاہین علیزئ

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ
پشتو،اردو،براہوی اور بلوچی زبان کی نامور ٹی وی اور فلم کی اداکارہ،ماڈل،کمپیئر،ٹی وی شوز کی میزبان شاہین علیزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے فنکار شدید مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔
فنکار معاشی بدحالی کی وجہ سے در در کی ٹھوکریں کھانے اور معاشی بدحالی کی وجہ سے فاقوں کا شکار ہیں۔
شاہین خان علیزئی نے کہا کہ صوبائی حکومت اور کلچر ڈپارٹمنٹ نے ہمیں پس پشت ڈال کر ہماری معاشی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے کیونکہ ایک طرف چولہے بُجھ گئے تو دوسری طرف بچوں کے تعلیمی اخراجات بے پناہ ہیں اور اوپر سے اس سخت سردی میں بچوں کے لئے گرم کپڑے تک مہیا کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہیں۔
انہوں نے کہا فنکار ملک و قوم کی بے لوث خدمت کرتے ہیں مگر ان کو ہر دور حکومت نے صرف محرومیوں سے ہی نواز ہے جس کی وجہ سے تنگ آکر ہر ایک اپنے وطن کو چھوڑ کر کہیں اور آباد ہو رہے ہیں
جو کہ ملک و قوم کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں مگر اس اثاثے کی بے قدری اور حکومت کی طرف سے ان کو فنڈز نہ دینے پر ہر ایک مالی مشکلات کا شکار ہیں۔

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Vulkan Vegas Casino Erfahrungen 2025 Bis über 1500 Bonus

Vulkan Algunas Vegas Auszahlung Österreich Dauer, Limitations Plus Problem"ContentBeliebte Slots In Vulkan Vegas Online CasinoWhat Are Usually Plinko Video...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں