اہم ترین حکمرانی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے اقدامات کی...

حکمرانی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے. گورنر

-

- Advertisment -

کوئٹہ

گورنربلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں محرومی اور پسماندگی ختم کیلئے عوامی ضروریات سے ہم آہنگ پالیسیوں کو تشکیل دینے، بنیادی ڈھانچہ کو مستحکم کرنے اور اچھی طرز حکمرانی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے دورس اقدامات اٹھانے کی اشد ضرورت ہے.

صحت اور تعلیم کے سیکٹر کے استحکام کے حوالے سے حکومتی اقدامات کے علاوہ یورپی یونین اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے تعاون و رہنمائی مددگار ثابت ہوگا. ان خیالات کا انہوں نےپاکستان میں تعینات یورپی یونین کی سفیر (Ms. Androulla Kaminara) سے بات چیت کرتے ہوئے کیا جنہوں نے گورنر ہاؤس میں ان سے ملاقات کی. گورنر نے ان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین بلوچستان میں مختلف شعبوں میں تعاون کرتی رہی ہے اور آئندہ بھی تعلیم, صحت, توانائی اور استعداد کار بڑھانے کے شعبے میں یورپی یونین کے تعاون کی توقع ہے.

 

انہوں نے کہا ہمیں خطے میں رونما ہونے والی معاشی تبدیلیوں کے پیش نظر اپنی نئی نسل کو جدید فنی اور تیکنیکی مہارتیں سکھانے پر توجہ مرکوز رکھنی ہوگی. اس ضمن میں صوبے میں سو سے زیادہ فنی اور تیکنیکی ادارے موجود ہیں. خاص کر یورپی یونین ان فنی اداروں کی مکمل فعالیت اور صوبہ بھر کے نوجوانوں کو جدید مہارتیں سیکھانے میں ہماری مدد اور رہنمائی کر سکتا ہے. یورپی یونین کے سفیر نے یقین دلایا کہ آئندہ بھی ہماری جانب سے بلوچستان میں مختلف شعبوں میں تعاون جاری رہے گا۔#

اہم ترین خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارشوں اور سیلاب نے اب تک 20 جون سے...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جو میرے لیے حیرت کا باعث...

’500 ملین کا نقصان؛ 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  (آئی ٹی )  نے  2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور سوشل...

پاکستان اللہ کا عظیم تحفہ ہے اس کی قدر کریں:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پراپنے پیغام...
- Advertisement -

ملک کے نوجوانوں کے لئے فیصلہ کن وقت آگیا ہے; ثناء درانی

کوئٹہ سماجی و سیاسی کارکن محترمہ ثناء درانی نے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے مختلف تقاریب میں پوری قوم...

نمرہ خان کو اغوا کرنیکی کوشش نا کام بھاگ کر خود کو بچایا

کراچی اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے اغوا کی کوشش ناکام کیے جانے...

زیادہ پڑھی جانیوالی خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے...
- Advertisement -

یہ بھی پڑھیئےمزید
آپ کے لیے منتخب کردہ خبریں

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں