Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

سینسی شاہ محمد شان ریفری کمیشن آف پاکستان کا رکن نامزد

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ؛
چیئرمین پاکستان کراٹے فیڈریشن نے “ریفری کمیشن آف پاکستان” تشکیل دے دیا. سینسی نسیم قریشی کمیشن کے چیئرمین اور سینسی اعجاز الحق سیکریٹری ہونگے جبکہ قومی کراٹے ٹیم کے ہیڈ کوچ سینسی شاہ محمد شان بطور ممبر نامزد کردیا گیا.

تفصیلات کے مطابق پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئرمین شیہان محمد جہانگیر نے اٹھائیسویں قومی و چودہویں وومن کراٹے چیمپئن شپس کے دوران ریفری کمیشن آف پاکستان تشکیل دیا، جن میں چیف ریفری سینسی نسیم قریشی کمیشن کے چیئرمین اور سینسی اعجاز الحق سیکریٹری ہونگے،
کمیشن کے ممبران میں تمغہ امتیاز سینسی فرمان احمد، صدارتی ایوارڈ یافتہ سینسی خالد نور، قومی کراٹے ٹیم کے ہیڈ کوچ سینسی شاہ محمد شان، سینسی عظمیٰ اصغر اور سینسی محمد ندیم شامل ہیں۔
پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئرمین شیہان محمد جہانگیر نے مذکورہ آفیشلز کو کمیشن کے بیج اور ٹائی ایوارڈ کیے۔

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Vulkan Vegas Casino Erfahrungen 2025 Bis über 1500 Bonus

Vulkan Algunas Vegas Auszahlung Österreich Dauer, Limitations Plus Problem"ContentBeliebte Slots In Vulkan Vegas Online CasinoWhat Are Usually Plinko Video...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں