کوئٹہ
وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ عدم اعتماد کے پیچھے پی ڈی ایم کا ہاتھ ہے. انہوں نے اپنے ٹویٹ میں بہترین اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا عندیا دیا ہے. وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے جاری ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ انہوں نے بلوچستان عوامی پارٹی اور اتحادیوں کے کمیٹی کو اختیار دیا ہے کہ وہ جو بھی فیصلہ کریں گے بہتر ہوگا.
اپنے ٹویٹر پیغام وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ اگر عدم اعتماد میں وہ ناکام ہوئے اور پی ڈی ایم جیت گئی تو وہ ایک بہترین اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے.
اس ہفتے کی اہم خبریں