ملٹی میڈیا زلزلہ سے متاثرین کی بحالی ہر صورت یقینی بنائی...

زلزلہ سے متاثرین کی بحالی ہر صورت یقینی بنائی جائی گی، وزیراعلی

-

- Advertisment -

ہرنائی؛

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ قدرتی گیس سے محروم اضلاع کو گیس کی فراہمی کا مسئلہ وفاق کے ساتھ اٹھائیں گے نوجوانوں کو تعلیم و ہنر کے زریعہ باعزت روزگار کے قابل بنائیں گے ہر ضلع کو یکساں بنیادوں پر ترقیاتی فنڈز فراہم کر کے ترقی یافتہ اضلاع کے برابر لائیں گے.

ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں بلوچستان عوامی پارٹی کے زیر اہتمام منعقدہ ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا صوبائی وزیر نور محمد دمڑ اور پارٹی کے ضلعی عہدیداروں نے بھی اجتماع سے خطاب کیا وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہرنائی کے زلزلہ سے متاثرہ عوام کی مکمل بحالی ہر صورت یقینی بنائی جائی گی ہرنائی کے عوام کے ساتھ ہیں اور انکے مسائل حل کرینگے وزیراعلیٰ نے اس موقع پر ہرنائی کے لئے ریذیڈینشل کالج کے قیام،سب تحصیل سپن تنگی کے قیام گزشتہ دنوں ہرنائی میں شہید کئے جانے والے 3 کانکنوں کے لواحقین کے لئے دس دس لاکھ روپے کی امداد اور ہرنائی کے بچوں کے لئے تعلیمی وظائف کا اعلان کیا.

وزیراعلیٰ نے کہا کہ انہیں ضلع میں پار ٹی کی فعالیت دیکھ کر بےحد خوشی محسوس ہوئی ہے اور پارٹی کارکنوں کا جزبہ قابل ستائش ہے انہوں نے کہا بی اے پی صیح معنوں میں ایک عوامی جماعت ہے جسکی جڑیں عوام میں ہیں پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ کے لئےکارکنوں کو انکا جائیز مقام دیکر انکے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے قبل ازیں اجتماع گاہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ کا پر تپاک خیر مقدم کیا گیا اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں صوبائی وزیر نور محمد دمڑ نے وزیراعلیٰ کو روایتی پگڑی پہنائی۔

پاکیزہ خانhttps://quettaindex.com
پاکیزہ خان پاکستانی فری لانس صحافی ہے اور کوئٹہ انڈکس کے لیے صحت جیسے اہم مسائل پر رپورٹنگ کرتی رہی ہے اور وہ ڈاکومینٹری سکپرٹنگ پر بھی عبور رکھتی ہے۔ پاکیزہ کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ وہ صحافت کے علاوہ فلم انڈسٹری سے بھی منسلک ہے

اہم ترین خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارشوں اور سیلاب نے اب تک 20 جون سے...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جو میرے لیے حیرت کا باعث...

’500 ملین کا نقصان؛ 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  (آئی ٹی )  نے  2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور سوشل...

پاکستان اللہ کا عظیم تحفہ ہے اس کی قدر کریں:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پراپنے پیغام...
- Advertisement -

ملک کے نوجوانوں کے لئے فیصلہ کن وقت آگیا ہے; ثناء درانی

کوئٹہ سماجی و سیاسی کارکن محترمہ ثناء درانی نے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے مختلف تقاریب میں پوری قوم...

نمرہ خان کو اغوا کرنیکی کوشش نا کام بھاگ کر خود کو بچایا

کراچی اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے اغوا کی کوشش ناکام کیے جانے...

زیادہ پڑھی جانیوالی خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے...
- Advertisement -

یہ بھی پڑھیئےمزید
آپ کے لیے منتخب کردہ خبریں

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں