تصاویری جھلکیاں کولمبو میں‌بلوچستان کا نام روشن کرنیوالے کراٹے کھلاڑی

کولمبو میں‌بلوچستان کا نام روشن کرنیوالے کراٹے کھلاڑی

-

- Advertisment -

کوئٹہ:
کولمبو میں ہو نے والے چوتھے ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ 2017 میں پا کستان سے 25کھلاڑیوں نے حصہ لیاتھا جن میں سے 5کھلاڑیوں کا تعلق کو ئٹہ سے تھا ۔ان کھلاڑیوں میں 3خواتین اور 2مر د کھلاڑی شامل تھے کو ئٹہ کے کھلاڑیوں نے مقابلو ں کے دوران کا میابی کے جھنڈے گاڑ دیئے پا کستان نے کل 6گو لڈ میڈل 8سلور میڈلز اور 11براون میڈلز حاصل کئے جن میں سے کو ئٹہ کے کھلاڑیوں نے 2گو لڈ میڈلز 1سلو ر میڈل اور 9برا ون میڈلز اپنے نام کئے پاکستان بھر ے کے کراٹے کے کھلاڑیو ںسے بازی لے جانے پرپا کستان اسپو رٹس بو ر ڈ بلو چستان کے ڈا ئر یکٹر عمران یو سف نے کھلاڑیوںکوسوینیرز سے نوازااس مو قع پر پا کستان کر اٹے ٹیم کے کو چ شاہ محمد شان نے کھلاڑیوں کی بہترین کارکر دگی پر خوشی کا اظہار تو کیا مگر ان کا کہنا تھا کہ وسائل نہ ہو نے کی وجہ سے بیشتر کھلاڑی ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں حصہ لینے سے محروم رہ گئے شا ہ محمد شان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت ان کھلاڑیوں کی مالی معاونت کر ئے تو یہ 2ماہ بعد ہو نے والے ورلڈ چمپین شپ میں بھی ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں
تصاویر بشکریہ شاہ محمد شان

کوئٹہ: پاکستان وومن کراٹے کوچ شاہ محمد شان حال ہی میں کولمبو میں منعقدہ ہونیوالے چھوتی ساوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی سے خطاب کررہے ہیں.

 

کوئٹہ:پا کستان اسپو رٹس بو ر ڈ بلو چستان کے ڈا ئر یکٹر عمران یو سف حال ہی میں کولمبو میں منعقدہ ہونیوالے چھوتی ساوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی نازگل کو سوینیر دے رہے ہیں

کوئٹہ:پا کستان اسپو رٹس بو ر ڈ بلو چستان کے ڈا ئر یکٹر عمران یو سف حال ہی میں کولمبو میں منعقدہ ہونیوالے چھوتی ساوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی نرگس کو سوینیر دے رہے ہیں

کوئٹہ:پا کستان اسپو رٹس بو ر ڈ بلو چستان کے ڈا ئر یکٹر عمران یو سف حال ہی میں کولمبو میں منعقدہ ہونیوالے چھوتی ساوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی کو سوینیر دے رہے ہیں

کوئٹہ:پا کستان اسپو رٹس بو ر ڈ بلو چستان کے ڈا ئر یکٹر عمران یو سف حال ہی میں کولمبو میں منعقدہ ہونیوالے چھوتی ساوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی کو سوینیر دے رہے ہیں

کوئٹہ:پا کستان اسپو رٹس بو ر ڈ بلو چستان کے ڈا ئر یکٹر عمران یو سف حال ہی میں کولمبو میں منعقدہ ہونیوالے چھوتی ساوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی شاہدہ کو سوینیر دے رہے ہیں

کوئٹہ:پا کستان اسپو رٹس بو ر ڈ بلو چستان کے ڈا ئر یکٹر عمران یو سف حال ہی میں کولمبو میں منعقدہ ہونیوالے چھوتی ساوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کے کوچ شاہ محمد شان کو سوینیر دے رہے ہیں

کوئٹہ: پا کستان اسپو رٹس بو رڈ بلو چستان کے ڈا ئر یکٹر عمران یو سف حال کا ہی میں کولمبو میں منعقدہ ہونیوالے چوتھی ساوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ گروپ فوٹو

دین محمدhttp://www.watanpaal.com
دین محمد وطن پال کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں

اہم ترین خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارشوں اور سیلاب نے اب تک 20 جون سے...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جو میرے لیے حیرت کا باعث...

’500 ملین کا نقصان؛ 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  (آئی ٹی )  نے  2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور سوشل...

پاکستان اللہ کا عظیم تحفہ ہے اس کی قدر کریں:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پراپنے پیغام...
- Advertisement -

ملک کے نوجوانوں کے لئے فیصلہ کن وقت آگیا ہے; ثناء درانی

کوئٹہ سماجی و سیاسی کارکن محترمہ ثناء درانی نے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے مختلف تقاریب میں پوری قوم...

نمرہ خان کو اغوا کرنیکی کوشش نا کام بھاگ کر خود کو بچایا

کراچی اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے اغوا کی کوشش ناکام کیے جانے...

زیادہ پڑھی جانیوالی خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے...
- Advertisement -

یہ بھی پڑھیئےمزید
آپ کے لیے منتخب کردہ خبریں

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں