Sunday, June 29, 2025
No menu items!

میٹرو پولیٹین کارپوریشن میں خواتین سہولت ڈیسک قائم

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ

میٹرو پولیٹین کارپوریشن میں خواتین کی سہولت کیلئے ڈیسک قائم کردیا گیا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ جبار بلوچ نے عورت فائونڈیشن کے زیر اہتمام مقامی حکومتوں اور سیاست میں خواتین کی شمولیت کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مقامی حکومتوں میں خواتین کی شمولیت پر زور دیا اور کہا کہ خواتین مقامی حکومتوں میں لوگوں کے مسائل اجاگر کرنے میں بہترین کردار اد کرسکتی ہے۔
جبار بلوچ نے مزید کیا کہا جانیے اس ویڈیو میں

- Advertisement -spot_img
دین محمد آراش
دین محمد آراشhttp://www.watanpaal.com
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Spielen & Gewinnen Sie Groß Im Top Online Casino!

Vulkanspiele Casino Offizielle Website One 500 + 240 Freispiele"ContentSpielhallenStetig Wachsende Auswahl An Slot Machine Games Bei VulkanspieleSicherheit Und Datenschutz...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں