کاروبار کوئٹہ اور اسلام آباد کیلئے فلائی جناح کے نئے...

کوئٹہ اور اسلام آباد کیلئے فلائی جناح کے نئے روٹ کا آغاز

-

- Advertisment -

اسلام آباد

پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے 23جولائی2023سے کوئٹہ اور اسلام آباد کے نئے روٹ پر ہفتہ وار پانچ پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

فلائی جنا ح کامتعارف کردہ نیا روٹ مسافروں کو دونوں شہروں کے درمیان سفر کا ایک نیا موقع فراہم کریگاجس کی بدولت زیادہ سے زیادہ مسافر سستی سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ آرام دہ سفر سے بھی مستفید ہو سکیں گے۔

اسلام آباد کا شیڈول،23 جولائی 2023 سے ( مقامی وقت کے مطابق)

اوقات کار طیارہ وقت آمد وقت روانگی فلائٹ
پیر،  بدھ، جمعرات، جمعہ، اتوار ایئر بس 320 10:45 اسلام آباد 09:25 کوئٹہ 9P 857
پیر، بدھ، جمعرات، جمعہ، اتوار ایئر بس 320 12:45 کوئٹہ 11:25 اسلام آباد 9P 858

 

فلائی جناح انتہائی کم قیمت پر قابل اعتماد اور آرام دہ سفر کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے جبکہ معیاری سروس،موثر آپریشنز اور زیادہ کنیکٹیویٹی پیش کرتے ہوئے مسافروں کے فضائی تجربہ کو خوشگوار بناتی ہے،فلائی جناح اس وقت پاکستان کے پانچ بڑے شہروں کراچی،اسلام آباد،لاہور،پشاور اور کوئٹہ کے درمیان پروازیں چلا رہی ہے،فلائی جناح کے فضائی بیڑے میں اس وقت تین جدید ترین ایئر بس A320طیارے شامل ہیں۔کسی بھی اکانومی کیبن کے مقابلے میں زیادہ کشادہ نشستوں کے علاوہ،فضائی کمپنی مسافروں کو اسکائی کیفے کے آن بورڈ مینو کے ذریعےسستا اور اپنی مرضی کے مطابق سفری تجربہ فراہم کرتا ہے،جہاں مسافر انتہائی مناسب قیمت پر اسنیکس،سینڈوچزاور دیگر مختلف پکوان سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

صارفین اب فلائی جناح کی ویب سائٹ (www.flyjinnah.com)  پر یا کال سینٹر 021-3565096  پر یا ٹریول ایجنسیوں کے ذریعہ اپنی پروازبک کراسکتے ہیں۔

اہم ترین خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارشوں اور سیلاب نے اب تک 20 جون سے...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جو میرے لیے حیرت کا باعث...

’500 ملین کا نقصان؛ 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  (آئی ٹی )  نے  2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور سوشل...

پاکستان اللہ کا عظیم تحفہ ہے اس کی قدر کریں:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پراپنے پیغام...
- Advertisement -

ملک کے نوجوانوں کے لئے فیصلہ کن وقت آگیا ہے; ثناء درانی

کوئٹہ سماجی و سیاسی کارکن محترمہ ثناء درانی نے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے مختلف تقاریب میں پوری قوم...

نمرہ خان کو اغوا کرنیکی کوشش نا کام بھاگ کر خود کو بچایا

کراچی اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے اغوا کی کوشش ناکام کیے جانے...

زیادہ پڑھی جانیوالی خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے...
- Advertisement -

یہ بھی پڑھیئےمزید
آپ کے لیے منتخب کردہ خبریں

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں