Sunday, June 29, 2025
No menu items!

سمال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے عید ملن پارٹی

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ:

سمال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے تنظیم کے اراکین اور رہنمائوں کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر پارٹی میں تنظیم کے عہدیداروں کے علاوہ اراکین اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کیں۔ عید ملن پارٹی کی تقریب میں وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے رہنمائوں کے علاوہ ایرانی قونصل جنرل محمد رفیعی اور دیگر عملہ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
تصاویر بشکریہ ارسلان نصیر

 

کوئٹہ‘۔سمال چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ولی محمد نورزئی اور ایرانی قونصل جنرل محمد رفیعی عید ملن پارٹی کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کررہے ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ‘۔سمال چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ولی محمد نورزئی اور ایرانی قونصل جنرل محمد رفیعی عید ملن پارٹی کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کررہے ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ‘۔سمال چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی جانب سے عید ملن پارٹی کے شرکاء سے ایرانی قونصل جنرل محمد رفیعی عید ملن پارٹی کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کررہے ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ‘۔ایرانی قونصل جنرل محمد رفیعی عید ملن پارٹی کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کررہے ہیں اس موقع پر سمال چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ولی محمد نورزئی اور دیگر بھی موجود ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں