اسلام آباد؛
قائدِ اعظم انٹرپراونشل گیمز اسلام آباد میں کراٹے چیمپئن سیمک مینگل کا منفرد اعزاز۔
تفصیلات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں 13 سے 19 دسمبر 2024 کو ہونیوالی تیسری قائدِ اعظم انٹرپراونشل گیمز جس میں 15 مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے بلوچستان ، سندھ، پنجاب، اسلام آباد، کے پی، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ہزاروں مرد و...
کوئٹہ
جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ اورلاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرمیاں ابو ذرشادکی ملاقات ہوئی ۔اس دوران تجارت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے دوطرفہ تعاون کے معاملات سمیت جدید حکمت عملی پر مبنی روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا گیا تاکہ دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری کو بڑھایا جا سکے۔اس موقع پر...
کوئٹہ
جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ اور ان کی اہلیہ خدیجہ ندیم سے نمل یونیورسٹی میں جاپانی لینگویج کے لیکچرار پروفیسر الیاس فاروقی اور ان کی اہلیہ شمسہ الیاس لیکچرار جاپانی لینگویج پنجاب یونیورسٹی نے ملاقات کی ۔اس موقع پر جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ نے پاکستان کی نوجوان نسل کو بہترین...
کوئٹہ
پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی بنانے والی تمام کمپنیوں کا فرانزک آڈٹ کیا جائے اور جن آئی پی پیز نے معاہدے کی شرائط پوری نہیں کیں ان سے معاہدے ختم کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔گزشتہ روز میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو...
کوئٹہ
روس میں شیڈول ایسٹ کپ انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے پانچ رکنی پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم روس پہنچ گئی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کے کھلاڑیوں میں سجاد امین، حیدر شکیب،حنظلہ بٹ،حیدر سلطان اوردانیال آفتاب شامل ہیں۔ پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے صدرسابق انٹرنیشنل ویٹ لفٹر محمد زبیر یوسف بٹ بطورٹیم منیجرکم کوچ پاکستان ویٹ لفٹنگ...
کوئٹہ
بلوچستان کے جامعات اعلٰی تعلیم کی فراہمی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، ہیلتھ ایجوکیشن بہت اہم ہے بلوچستان میں اس پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے یہ بات ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر مختاراحمدنے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینیئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز(BUITEMS) میں بلوچستان کے تمام یونیورسٹیز کے وائس چانسلران...
کوئٹہ
تحقیقی اور تخلیقی علوم ہی دورِ حاضر کے چیلنجز پر قابو پانے اور درپیش مسائل کا حل تلاش کرنے کا بنیادی ذریعہ ہیں بیوٹمزاپنے قیام سے ہی تحقیقی اور تعلیمی میدان میں نمایاں پیش رفت کرتے ہوئے نئی دریافتوں کے ذریعے زندگی کو سہل بنانے کے مشن پر گامزن ہے ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر بیوٹمز پروفیسر ڈاکٹر...
کوئٹہ
بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ میں پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن اور برٹش کونسل کے تعاون سے موسمیاتی تبدیلیوں پر مبنی ٹول کٹ پر چار روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا ہے اس تربیت کا مقصد شرکاء کو موسمیاتی تبدیلی کی تعلیم زراعت اور جنگلات، مائع اور ٹھوس فضلہ کی منتظم پانی کے تحفظ، قابل تجدید توانائی،...
کوئٹہ
پاکستان کراٹے ٹیم کی جاپان میں منعقد ہونے والی ورلڈ کراٹے چمپئن شپ اور ورلڈ کراٹے ٹریننگ کیمپ میں شرکت ، بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کراٹے پلیئر معراج حسین نے سیکنڈ ڈان کے امتحان میںکامیابی حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کیا۔تفصیلات کے مطابق سینسی حسین علی چنگیزی کی قیادت میں جاپان کراٹے...
کوئٹہ
کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران عزیزاللہ ، عبدالرحمن اور نعمت اللہ درانی پر مشتمل وفد نے جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ سے ملاقات کی ۔ جاپانی قونصلیٹ میں ہونی والی ملاقات میں پاکستان اور جاپان کے مابین دوطرفہ تجارتی، معاشی اور ثقافتی تعلقات کو مزید فروغ دینے پرتبادلہ خیال کیا گیا۔اس...