کوئٹہ؛
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) صوبہ بلوچستان کا وہ واحد ادارہ ہے جو فیشن اینڈ ٹیکسٹائل ڈیزائن میں بیچلرز کی ڈگری کروا رہا ہے ۔ہمارے طلباء بلوچستان کے روشن مستقبل کا عکس ہے بیوٹمز کے طلباء دیگر علوم کے ساتھ ساتھ فیشن اینڈ ٹیکسٹائل ڈیزائن اور دیگر شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا...
اسلام آباد؛
اے آئی وائی ڈیجیٹل کے نئے متوقع ڈرامہ سیریل"انگنا"میں رباب ہاشم علی عباس کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ستاروں سے بھری اس سیریل میں علی رحمان ، اریبہ حبیب، جاوید شیخ، عتیقہ اوڈھو، علی عباس، دانیال افضل اور عاصم محمود شامل ہیں۔
"انگنا"ایک فیملی ڈرامہ ہے ، جو زندگی کے دلچسپ پہلووں اور...
کراچی
ساونڈ آف کولاچی اپنے نئے گانے "آزاد "کے ساتھ ایک بار پھر میدان میں آگیا، اس آواز کے خواتین کے ایک پاور ہاوس نے اس نعرے کو اٹھایا ہے، جو کہ پاکستان میں خواتین کی حقیقی حالت سے پردہ اٹھاتاہے۔ نمرہ رفیق نے خدیجہ ، مانور سحر، نیہا فہیم خان، حبا عاصم خان اور رمشا قریشی کے ساتھ مل...
دبئی
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں Fair Breakکے تازہ ترین ایڈیشن کے افتتاح پر زیب بنگش کے ویمن کرکٹ کے ODEکے ساتھ ناظرین جھوم اٹھے ۔یہ ODEدونغموں کا سیٹ ہے جس کا آغاز دلکش سیریز صنف آہن کے ساتھ ہوا اور اختتام بنجمن لیزر ڈیوز اور سید مصباح الدین کے اشتراک کے ساتھ Dusty Springfieldکے مشہور 'You Don't Own Me'...
اسلام آباد
انوشے عباسی کشمیر بیٹس کے سیزن 2میں ایک بار پھر ہمیں اپنی خوبصور ت آواز سے نوازرہی ہیں، اور اس بار ایک اور طاقتوراداکار ،حیات حسن خان ادکارسے گلوکار بننے جارہے ہیں۔ دن چڑھیا ایک پرجوش دھن ہے، جس میں پرانے اسکول کی موسیقی شامل ہے، جبکہ دو گلوکاروں کی کیمسٹری نے اس گانے کو اور بھی سریلا...
اسلام آباد
پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے ڈیجیٹل پلیٹ فارمSee Prime نے اپنے ناظرین کیلئے ایک اور دلچسپ مختصر فلم 'مسٹر اینڈ مسز عبداللہ 'ریلیز کردی، جس کے مرکزی کرداروں میںمرینہ خان، سید محمد احمد اور دانیال افضل شامل ہیں۔
'مسٹر اینڈ مسز عبداللہ' کی کہانی ایک خوش باش شادی شدہ عمر رسیدہ جوڑے بانو اور عبداللہ اور ان...
اسلام آ باد
پا کستان ٹیلی کمیو نیکیشن اور ہو اوے پا کستان نے پنجاب ،کے پی کے ،سندھ سمیت پو رے ملک میں ڈیجیٹل ٹیکنا لو جی کے ذریعے خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے معا ہدہ کر لیا۔
اس سلسلے میں مفاہمت کی یا دداشت پر دستخط کٸے گٸے۔تقریب میں معاون خصوصی براٸے تخفیف،غربت اور سماجی تحفظ ڈاکٹر ثا...
کوئٹہ ؛
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے طویل المیعاد ترقیاتی منصوبہ میںقدرتی و ماحولیاتی ترقی اور حفاظت نمایا ںجز ہے،ترقی کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی افزائش لازم و ملزوم ہے ۔بیوٹمز کے محققین و سائنسدان نباتاتی علوم پر تحقیقی و ترقیاتی منصوبہ جات وفاقی و صوبائی حکومت کے متعلقہ محکموں جن میں جنگلات، محکمہ ماحولیات اور...
اسلام آباد
نالج پلیٹ فارم نے جی ایس ایم اےاور کریڈٹ پرکے ساتھ مل کر پا کستان کی پہلی تعلیمی ڈیوائس متعارف کر وا دی ۔ڈیوائس کامقصد پاکستان کے ہر گھر تک سستی تعلیم پہنچانا ہے۔ ڈیوائس کو لانچ کرنا اور کریڈٹ پر کے ذریعے آسان اقساط پرقر ضے کی فراہمی گیم چینجر ہے جس سے پاکستانی تعلیم میں ڈیجیٹل...
اسلام آباد
"ہمیں اپنے ایک حالیہ پروگرام سے ایک پریشان کن تجربہ ہوا کہ نوجوان لڑکیوں کی زیادہ تر شادیوں کے نتیجے میں پچھلی زندگی سے رابطہ مکمل طور پر منقطع ہو جاتا ہے۔ سب کلاس فیلوز کے ساتھ رابطے میں رہنے، تعلیم جاری رکھنے، کیریئر شروع کرنے یا بااختیار بننےکے مواقع ضائع ہو جاتے ہیں۔ اریبہ شاہد، ایگزیکٹو ڈائریکٹر...