Sunday, June 29, 2025
No menu items!

نیوز ایڈیٹر

کھلاڑیوں کو اپنا آپ منوانے کے مواقع دئیے جائیں، یاسر بازئی

کوئٹہ، - ڈائریکٹر جنرل محکمہ کھیل بلوچستان ڈاکٹر یاسر بازئی نے سپورٹس بورڈ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے؛ بلوچستان میں کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے انہیں اعلی درجے کی سہولیات تک رسائی فراہم کرتے ہوئے انہیں ہر تمام شعبوں میں اپنا لوہا منوانے کے مواقع دئیے جائیں تاکہ نوجوان ملک اور صوبے کا نام روشن کرسکے۔ ڈی جی سپورٹس...

پارٹی رہنماء کا وزیراعلیٰ ہاؤس پر 25 ہزار نوکریوں کی فروخت کا الزام

کوئٹہ: صوبائی وزیر زراعت بلوچستان اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میر علی حسن زہری نے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی ہاؤس کی بیچی جانیوالی نوکریوں سے متعلق وزیراعلی نے ان کی بات تک نہیں سنی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں 25 ہزار نوکریاں فروخت کی جا چکی ہیں۔ ان کی طرف...

جشن جھالاوان طرز پر مزید کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے۔ یاسر بازئی

خضدار؛ حکومت بلوچستان دیگر شعبوں کی طرح کھیل پر بھی مکمل توجہ دے رہی ہے۔ اسی سلسلے میں خضدار میں جشن جھالاوان کے نام سے محکمہ کھیل و امور نوجوانان کے زیر اہتمام کھیلوں کے مقابلے کامیابی سے جاری ہیں۔  جشن جھالاوان کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل کھیل یاسر بازئی نے محکمے کی ٹیم کو جو کہ کھیلوں کے مقابلے منعقد...

امتحانی حدود میں دفعہ 144 کا نفاذ بھی ہوگا، صالح ناصر

کوئٹہ؛ بلوچستان میں سالانہ میٹرک (SSC) امتحانات 2022 میں نقل کی روک تھام کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے سیکرٹری تعلیم بلوچستان صالح محمد ناصر نے بتایا ہے کہ تمام ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تاکہ امتحانات کو شفاف اور منصفانہ بنایا جا سکے اس ضمن میں اٹھائے...

خواتین کی ترقی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ ڈاکٹر ربابہ بلیدی

کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ خواتین کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے مختلف عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان خیالات...

سینئر خواتین وکلاء کو جوڈیشل تعیناتیوں میں نظر انداز کیا جا رہا ہے، عطاء اللہ لانگو

بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ، میر عطاء اللہ لانگو، نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے سینئر خواتین وکلاء کو جوڈیشل تعیناتیوں میں نظر انداز کیا جا رہا ہے ، جو کہ ایک سنگین نا انصافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی سینئر خواتین وکلاء نہ صرف اعلیٰ تعلیم یافتہ اور...

سیمک مینگل کو دو گولڈ میڈلز جیت کر بلوچستان کی واحد ڈبل گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی کا اعزاز حاصل

اسلام آباد؛ قائدِ اعظم انٹرپراونشل گیمز اسلام آباد میں کراٹے چیمپئن سیمک مینگل کا منفرد اعزاز۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں 13 سے 19 دسمبر 2024 کو ہونیوالی تیسری قائدِ اعظم انٹرپراونشل گیمز جس میں 15 مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے بلوچستان ، سندھ، پنجاب، اسلام آباد، کے پی، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ہزاروں مرد و...

پاکستان جاپان بزنس کمیونٹی روابط بڑھائیں: سید ندیم عالم شاہ

کوئٹہ جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ اورلاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرمیاں ابو ذرشادکی ملاقات ہوئی ۔اس دوران تجارت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے دوطرفہ تعاون کے معاملات سمیت جدید حکمت عملی پر مبنی روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا گیا تاکہ دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری کو بڑھایا جا سکے۔اس موقع پر...

پاکستانی طلبہ میں جاپانی زبان سیکھنے کا شوق بڑھ رہا ہے:ندیم شاہ

کوئٹہ جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ اور ان کی اہلیہ خدیجہ ندیم سے نمل یونیورسٹی میں جاپانی لینگویج کے لیکچرار پروفیسر الیاس فاروقی اور ان کی اہلیہ شمسہ الیاس لیکچرار جاپانی لینگویج پنجاب یونیورسٹی نے ملاقات کی ۔اس موقع پر جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ نے پاکستان کی نوجوان نسل کو بہترین...

سپریم کورٹ بجلی کمپنیوں کا فرانزک آڈٹ کرائے:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی بنانے والی تمام کمپنیوں کا فرانزک آڈٹ کیا جائے اور جن آئی پی پیز نے معاہدے کی شرائط پوری نہیں کیں ان سے معاہدے ختم کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔گزشتہ روز میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو...

رپورٹر کے بارے میں

308 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Find Trustworthy Online Gambling Establishment Ireland Sites With Our Help

Top 10 Casino Gambling Web Sites For Real Cash Within The Usa 2025ContentWhat Are The Best Online Casinos For...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں