Tuesday, July 1, 2025
No menu items!

نیوز ایڈیٹر

ٹڈی دل کے خاتمے تک سپرے مہم جاری رہے گی۔ عارفہ صدیق کو سیکرٹری زراعت کی یقین دہانی

کوئٹہ: سیکرٹیری زراعت قمبر دشتی،ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع مسعود بلوچ،ڈائریکٹر عارف شاہ اور قلعہ سیف اللہ کی ضلعی انتظامیہ نے پشتونخوامیپ کی سابقہ رکن بلوچستان اسمبلی عارفہ صدیق کو یقین دہانی کرائی ہیں کہ قلعہ سیف اللہ میں ٹڈی دل کےخلاف بھرپور کاروائی کرتے ہوئے ائیریل (ھوائی) اور زمینی سپرے کی جائےگی،پشتونخواملی عوامی پارٹی کی سابقہ رکن صوبائی اسمبلی عارفہ...

عبد الرحیم مندوخیل ایک تاریخ ساز قومی رہنما

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر ڈپٹی چیرمین اور پشتون افغان قومی سیاسی تحریک کے عظیم رہنما 20 مئی 2017ء کو وفات پا گئے۔آپ 1937ء میں تاریخی وادی ژوب میں آباد پشتون افغان قبیلہ مندوخیل کے ایک گاؤں اومژہ مرسین زی میں محترم عبدالرحمن اور محترمہ دوتانئی کے گھر میں پیدا ہوئے۔ آپ ایک قوم دوست اور وطن دوست خاندان...

وائٹ کالر لوگ

قسمت کی ستم ظریفی کہیں یا خدا کے سیفد کالر بندوں کی اعلیٰ ظرفی کہ ملک کا وہ طبقہ جو حکومتی اداروں کو ٹیکسز بھر بھر کہ پیش کر رہا ہوتا ہے نہ صرف اپنے منافعے سے جبکہ ان کمپنیز میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہ میں سے بھی انکم ٹیکس ادا کیا جاتا ہو وہ بھی تنخواہ...

محکمہ صحت کی ایس او پیز پر عملدرآمد کی ضرورت ہے،عبد المالک کاکڑ

کوئٹہ؛ بلوچستان سول سیکریٹریٹ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر عبد المالک کاکڑ نائب صدر محمد امین بادینی نے کہا ہے کہ کروانا وائرس سے بچنے کے لیے انفرادی و اجتماعی سخت احتیاط اور محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کی ضرورت ہے، سول سیکرٹریٹ کے آفیسران و ملازمین گھروں کو عبادت گاہ بناتے...

ترکی اسرائیل کو طبی امداد فراہم کرے گا۔ صدارتی ترجمان

انقرہ؛ ترکی کرونا وائرس سے بچنے اور لڑنے میں مدد کیلئے اسرائیل سے امداد کررہا ہے۔ جن میں پی پی ای (پرسنل پروٹیکشن ایکوپمنٹس)کٹس، حفاظتی ماسک،جراثم کش دستانے شامل ہیں۔ صدارتی ترجمان کے مطابق طبی سامان ارسال کرنے کی منظوری صدر طیب اردوگان نے دیدی ہے چند ہی دنوں میں اسے انقرہ سے روانہ کیا جائے گا۔   ترک نیوز ایجنسی انتولیو...

انسانیت کا مسیحا ڈاکٹر عزیز شمبے

کورونا کی تباہ کاریوں کی وجہ سے پوری دنیا خوف میں مبتلا ہے. کرہ ارض پر بسنے والے کروڑوں لوگوں پر خوف طاری ہے اور لوگ اپنی جان کی امان پاکر اپنے اپنے گھروں میں مقید ہیں. جہاں ساری دنیا اس عالمی وباء سے لڑرہی ہے تو پاکستان بھی اس موذی وباء سے متاثر ہے جس کے بعد پورے...

چین ؛ کورونا کے بعد ہنٹا کے وباکا خطرہ، ایک ہلاک 32 متاثر

بیجنگ؛ کورونا وائرس کے بعد چین میں نیا وائرس سر اٹھانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان سے اٹھنے والا کورونا وائرس دنیا بھر میں تباہی مچا رہا ہے ۔ تباہی کا یہ سلسلہ ابھی تھما نہ تھا کہ چین میں ہی ایک نئے وائرس نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ چین میں اٹھنے والے نئے وائرس...

کورونا وائرس؛ انیتہ جلیل گوادر کو آگاہی دینے نکلی

گوادر؛ بلوچستان کے ضلع گوادر سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن و معروف وی لاگر انیتہ جلیل نے کورونا وائرس سے بچنے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے گھر گھر مہم کا آغاز کردیا۔ کورونا وائر اس وقت پوری دنیا میں پھیل چکا ہے اور اب 2 لاکھ سے زائد لوگ اس مرض سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں...

کورونا کے خوف میں مبتلا ہونے کی بجائے احتیاطی تدابیر اپنائیں،حسین چنگیزی

کوئٹہ؛ جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدرحسین علی چنگیزی نے کہا ہے کہ جان لیوا کوروناوائرس کی وجہ سے پوری انسانیت امتحان سے دوچار ہے موجودہ حالات میں انسانوں کو اللہ تعالیٰ کی جانب رجوع کرنا چاہیے اورکورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہونے کی بجائے احتیاطی تدابیراپنائیں۔   اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کو...

کوئٹہ لاک ڈاون؛ شاپنگ مالز میں چور دروازے سے کاروبار چلتا رہا

کوئٹہ؛ شاپنگ سینٹر اور مال مالکان نے حکومت بلوچستان کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیئے۔ شاپنگ مال، مارکیں اور ہوٹل کھلے جبکہ لوکل بسیں بھی رواں دواں۔ شہر میں موجود مارکیٹوں میں لوگوں کا رش رہا۔ پرنس روڈ پر متعدد ہوٹلز کھلے رہے ہیں اور کھانے پینے کا انتظام بھی موجود تھا۔ صوبائی حکومت نے تمام شاپنگ مالز کو...

رپورٹر کے بارے میں

309 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Top Online Internet Casinos In Australia For 2025

Australia's #1 On-line Casino Guide 2025ContentAustralian GuideSome Extra Suggestions To Play With Regard To Real Money With Casinos OnlineBaccaratTop...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں