Monday, June 30, 2025
No menu items!

نیوز ایڈیٹر

انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے غیرملکی کھلاڑی کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ: عالمی کھلاڑی بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئےکوئٹہ پہنچ گئے۔ انہیں خصوصی طور پر امریکا سے بلایا گیا ان کے ہمراہ کا بیٹا شاہ جہان خان بھی آیا ہے جو پاکستانی کھلاڑیوں کے ہمراہ عالمی کھلاڑیوں کا مقابلہ کرے گا۔ سابق عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی زرک خان چیمپئن شپ کے مینٹور ہوں گے ۔چیمپئن شپ کی ٹرافی...

پی پی ایچ آئی ڈائریکٹر منیر بادینی کی صدارت میں پانچواں سالانہ اجلاس

کوئٹہ: پیپلز پرائمری ہیلتھ کئیر انیشیٹئو (پی پی آیچ آئی) بلوچستان کی پانچویں سالانہ جنرل میٹنگ ڈائریکٹر منیر احمد بادینی کی صدارت میں منعقد ہوئی۔اجلاس میں متعدد اہم فیصلے کئے گئے بلوچستان بھر کے بنیادی مراکز صحت (BHU) سےنکالے گئے پی پی ایچ آئی کے کنٹریکٹ ملازمین کا مسئلہ زیر بحث لایا گیا جس میں طے پایا کہ محکمہ صحت...

بلوچستان کے عوام نہتے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں وفاقی وزیر زبیدہ جلال

کوئٹہ: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنا ناگزیر ہے ،مسئلہ کشمیر فلیش پوائنٹ اور پوری دنیا کے امن کے لیے مستقل خطرہ ہے ،بلوچستان کے عوام نہتے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں...

عمران خان مجرم لیڈروں کا لسٹ جاری کرکے انہیں جیل بجھوائیں ، سینیٹر سراج الحق

کوئٹہ: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کو ختم کرنا پاکستان کے حق میں نہیں کیونکہ طویل عرصے بعد چھوٹے صوبوں کو 18ویں ترمیم کے نتیجے میں اختیارات اور حقوق ملے ہیں،وزیراعظم عمران خان مجرم لیڈروں کا لسٹ جاری کرکے انہیں جیل بجھوائیں ،وفاقی حکومت کے 100دن گزرنے کے بعد ہم حکومتی...

ایشین گیمز اور ایشیاء کپ میں پاکستان کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے سینیٹر سردار یعقوب ناصر

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین سینیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصرنے کہا ہیکہ ایشین گیمز اور ایشیاء کپ میں پاکستان کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے ٹیلنٹ کی کمی نہیں کھلاڑیوں کی فٹنس اور کارکردگی کو بہتر کرنے کیلئے اقدامات اٹھانے چاہیں پاکستان سپورٹس بورڈ اس حوالے سے بہتری کیلئے موثر پالیسی...

حکومتوں کی تشکیل کے بعدمتبادل سیاسی شعور اور ترقیاتی وژن کا احیاء

تحریر:۔ عبدالمتین اخونزادہ برقی پتہ: unreath17@gmail.com عوام اور منتخب نمائندگان (Electibales) کے لئے ۲۱ویں صدی کے سماج اور معاشرتی طرز بودوباش میں اختیارات کے استعمال، قانون سازی اور حقوق و فرائض کے تعین، ذہنی و معاشرتی ترقی کے لئے اقدامات تہذیب و تمدن، عقائد و کلچر اور مستقبل کے لئے پیش بندی و پیش بینی کے لئے، جمہوریت اور انتخابات اکسیر...

وفاقی حکومت کو بلوچستان کے معاملے پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کرنا چاہیے۔ ثناء بلوچ

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے رکن بلوچستان اسمبلی ثناء بلوچ نے تجویز دی ہے: وفاقی حکومت کو بلوچستان کے معاملے پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کرنا چاہیے جس میں سیاسی، سماجی، معاشرتی اور حکمرانی کے حوالے سے طویل مدتی منصوبہ بندی پر غورکیا جائے، بلوچستان کے لوگ سی پیک کے حامی ہیں لیکن موٹروے اور بجلی گھروں کی...

بلوچستان کی ترقی میں خواتین کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے، قاسم خان سوری

کوئٹہ: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے: سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی میں 10ہزار طالبات کا پڑھنا بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے ،ہمارے ملک کا نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے اس لیے یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالبات علم صرف نوکری کے حصول کے لیے نہ کریں بلکہ تحقیق کے میدان میں اپنی توانائیاں...

سولہ سال کی قلیل مدت میں حیران کن تعلیمی کامیابیاں سمیٹی ہیں، انجینئر احمد فاروق بازئی

کوئٹہ: استادمعاشرے کا معمار اور تابناک مستقبل کا ضامن ہے ۔ترقی یافتہ ممالک اور معاشرے بہترین اساتذہ کی محنت اور رہنمائی سے ہی کامیابیوں کی منازل طے کررہے ہیںاساتذہ اور تعلیمی ادارے قومی ترقی میں انتہائی موثر کردار ادا کر تے ہیں تعلیمی ادارے اہل قلم و علم اور معاشرے کے دیگر طبقات کے درمیان ہم آہنگی اور روابط قائم...

ناقص پالیسیوں اور عدم توجہ کے باعث لائیو سٹاک زبوں حالی کا شکار ہے، جام کمال؍مٹھا خان کاکڑ

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان مالداری کے حوالے سے بھی ملک کا سب سے بڑا صوبہ ہے جہاں ملک کی 48 فیصد بھیڑیں، 42فیصد اونٹ اور 30فیصد بکریاں پائی جاتی ہیں لیکن اس کے باوجود ناقص پالیسیوں اور عدم توجہی کے باعث یہ شعبہ زبوں حالی کا شکار ہے، اس شعبہ کو اپنے...

رپورٹر کے بارے میں

309 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

ژوب میں ہوباش نوجوان کی کمسن بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش

ژوب ژوب کے علاقے غریب آباد میں ہوباش نوجوان نے مندر میں مبینہ طور پر بچے کو ذدکوب کرکے ان...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں