بلوچستان بھر کے نامزد 'ای برانچوں کے برانچ کوڈ حاصل کرنے کیلئے فہرست یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہے۔ جبکہ ملک بھر کی فہرست اسٹیٹ بینک کی ویب سائٹ، پی بی اے کی ویب سائٹ اور کمرشل بینکوں کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ نامزد 'ای برانچوں کے باہر نمایاں مقام پر آویزاں کی جائے گی۔اس...
کوئٹہ: انڈکس ویب نیوز
عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے سٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کا اجراء کردیا۔ ملک بھر میں منتخب ای برانچز کی فہرست جاری کردی۔ نئے نوٹ یکمجون سے ایس ایم ایس کے ذریعے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔نئے نوٹوں کی سہولت اسٹیٹ بینکوں کے تمام شاخوں کے علاہ ملک بھر کے 1000 شہروں کے کمرشل بینکوں...
کوئٹہ:دین محمد وطن پال سے
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرئی کے فنڈ سے کوئٹہ میں پارٹی کے سابق ڈپٹی چیئرمین عبدالرحیم خان مندوخیل کے نام سے منسوب پبلک لائبریری کا افتتاح، ابتدائی طور پر اسلامی، تاریخی، فلسفہ، سیاسی، معاشرتی ، سائنسی اور دیگر موضوعات 350 کتابیں رکھ دی گئی ، مزید 440 کتابوں کے عطیہ...
کوئٹہ: انڈکس ویب نیوز
سول سوسائٹی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے جاری ریاستی دہشتگردی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ بھارتی مظالم کیخلاف نعرے بازی، اقوام متحدہ سے قرارداروں پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ۔
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ جس پر بھارتی...
کوئٹہ: خبرنامہ
صوبائی قانون برائے آزادی معلومات پر بہتر عملدرآمد کیلئے منصوبے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ منصوبے کے تحت بلوچستان کے دو اضلاع میں خود مختاری بذریعہ معلومات کے حوالے سے میڈیا، لوکل گورنمنٹ اور سول سوسائٹی سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے عوام کو آگاہی فراہم کی جائے گی۔ منصوبے کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز کوئٹہ...
کوئٹہ؛ خبرنامہ
تحفظ اطفال ہم سب کی اولین ذمہ داریوں میں شامل ہونی چاہیے۔ جو خیالات اور جذبات ہم اپنے گھر کے بچوں کے بارے میں رکھتے ہیں دوسروں کے بچوں کا بھی اس طرح خیال رکھنا معاشرے کے ہر فرد کی بنیادری ذمہ داری بنتی ہے۔ کیوں کہ بچے ہمارے مستقبل کے معمار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار رکن...
کوئٹہ: انڈکس نیوز/عمر اجمل
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس بعنوان ’’ایڈوانسز ان انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ‘‘کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرس کے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی گورنر بلوچستان و چانسلر بیوٹمز محمد خان اچکزئی تھے جبکہ کانفرنس میں دنیا بھر سے محققین اور ماہرین تعلیم نے بڑی تعداد میں شرکت کیں ۔...
تحریر۔۔ سید ولی آغا
بلوچستان میں نجی تعلیمی ادارے 1962کے آرڈیننس 9کے تحت ڈائریکٹریٹ آف ایجوکیشن سے رجسٹرڈہوتے تھے ،رجسٹریشن کا کوئی باقاعدہ طریقہ کار نہیں تھا اور نہ ہی نجی تعلیمی اداروں کا باقاعدگی سے معائنہ ہوتا تھا،اکثرتعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کا فقدان تھا اور اداروں کے سربراہان اپنی مرضی سے فیس وغیر بڑھاتے تھے ،قانون نہ ہونے...
میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) سپین میں ایک 11سالہ لڑکی نے بچے کو جنم دے دیا ہے اور اس بچے کا باپ کون ہے؟ یہ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ قیامت قریب آ گئی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق اس بچی کے ہاں پیدا ہونے والے بیٹے کا باپ اس بچی ہی کا 14سالہ بھائی ہے۔ پولیس...
اسلام آباد: خصوصی رپورٹ
یکم فروری سے وفاقی دارالحکومت میں آل پشتون قومی جرگہ کیجانب سے جاری احتجاجی دھرنا کی رہنمائی کرنیوالے نوجوان رہنماء منظور پشتون اور دیگر قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ نقیب اللہ محسود کی خون سے مظلوموں کا انقلاب لایاجارہا ہے۔ اس کی شہادت نے تمام مظلوموں کو اکٹھا کردیا ہے۔ اسلام آباد مطالبات لائے ہیں...
Online Casino Beste Bewertung: Test & Vergleich 30+ Deutscher Casinos"ContentMerkur Slot Machines: Top Merkur On The Internet SpielothekWie Funktioniert...