کوئٹہ
ڈائریکٹر آپریشنز انجن کلاتھنگ برانڈ محمد خالد مسعود کمبوہ نے وفاقی بجٹ کو ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگنے سے پیداواری لاگت میں اضافہ ہوگا اورٹیکسٹائل انڈسٹری پر ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ سے صنعتی پہیہ رک جائے گاجبکہ کمرشل اور گھریلوصارفین پربجلی کے بلوں میں...
کوئٹہ
بلوچستان یونیورسٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی انجنئیرنگ اینڈ میجیجمنٹ سائینسز نے ایک اور سنگ میل طے کر لیا۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ساتھ دستخط ہونے والے مفاہمی یادداشت میں شہر کی بلند عمارتوں کا سروے کیا جائے گا سروے ٹیم میں ٹیکنیکل سپورٹ بیوٹمز یونیورسٹی کی جانب سے دی جائے گی جس میں پی ایچ ڈی ڈاکٹرز اور پروفیسرز شامل ہوں گے،
بیوٹمز...
لاہور
ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اور لاہور پریس کلب کے تعاون سے دنیا بھر میں سپورٹس جرنلسٹس کی خدمات کے اعتراف میں لاہور پریس کلب میں ایک سادہ مگرپروقارتقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا۔
تقریب میں صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری، صدر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس...
کوئٹہ
سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر محمد اکرم بادینی سمیت دیگر عہدیداروں نے سردار بہادر خان وےمن ےونےورسٹی کی وائس چانسلرکی جانب سے خواتین سٹاف پر تشدد کرنے ، انہیں سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دینے اورنازیبا الفاظ استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر...
کوئٹہ
بلوچستان ٹیکنیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے نور شاہ کی صدارت میںصوبائی وزیر محنت و افرادی قوت بلوچستان سردار بابا غلام رسول عمرانی سے ملاقات کی اور انہیں صوبائی وزیر بننے پر مبارک باد دی ۔
ملاقات کے دوران نور شاہ نے صوبائی وزیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کو ٹیکنیکل اسٹاف کے مسائل پیش کئے، جن میں...
پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے اسلام آباد اور بحرین کے درمیان نان اسٹاپ پروازوں کا آغاز کردیا ہےجو متحدہ عرب امارات اور عمان کے بعد فلائی جناح کے تیزی سے پھیلتے ہوئے بین الاقوامی روٹس میں ایک اور اضافہ ہے۔
فلائی جناح کی پرواز کی بحرین روانگی سے قبل اسلام آباد ایئر پورٹ پر ایک پروقار...
کوئٹہ
پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی مہنگی کرنا ظلم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بجلی کمپنیوں اور نیپرا کے ساتھ مل کر عوام کا خون نچوڑ رہی ہے جبکہ عوام بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سمیت اوربلنگ کا شکار ہے۔گزشتہ روز میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو...
کو ئٹہ
آل پاکستان لیبر فیڈریشن اورپاکستان سینٹرل مائنز لیبرفیڈریشن نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تمام محنت کش ملازمےن کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن مےں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے ،اےڈہاک رےلےف تنخواہوں مےں ضم کےا جائے اور تمام کنٹرےکٹ ملازمین کو کنفرم کےا جائے...
اسلام آباد
مارس بی پی او اور بی پی او انڈسٹری نے آئی ٹی کی دنیا میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ۔ملازمتو ں کے فروغ کیلئے گلبرک گرین میں نئی شاخ کا افتتاح کر دیا جہاں 1000 سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہو ں گی۔مارس کیپیثل کا با ضابطہ افتتاح وزیر مملکت برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن...
کوئٹہ
روٹری کلب اور پاک جاپان فرینڈ شپ سوسائٹی کے اشتراک سے پھولوں کی آرائش کا مقابلہ ”ایکے بانا“ منعقد کیا۔سرینا ہوٹل کوئٹہ میں منعقد ہونے والے پھولوں کے مقابلے میں بڑی تعداد میں خواتین نے حصہ لیا۔ اس موقع پر بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز(بیوٹمز)کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ، روٹری کلب کوئٹہ کے...