کراچی
اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے اغوا کی کوشش ناکام کیے جانے کے انکشاف کے بعد اب واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں اداکارہ کے اغوا کی کوشش کو دیکھا جاسکتا ہے جب وہ سڑک کے کنارے اپنی گاڑی کا انتظار کر...
کوئٹہ
جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ اوربورڈ آف انوسٹمنٹ کے مشیر سید فیروز شاہ نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے میں 92.97 میٹر کی تھرو پھینک کر اولمپکس مقابلوں میں جیولین تھرو کا 118 سالہ ریکارڈ توڑتے ہوئے نیا ریکارڈ بناکر گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ...
کوئٹہ
ویٹ لفٹنگ کھیل کے انٹرنیشنل سلور میڈلسٹ محمد زبیر یوسف بٹ نے جیولن تھرو کے مقابلوں میں اولمپکس کی 118 تاریخ بدل کر پیرس اولمپک گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پرنوجوان ایتھلیٹ ارشد ندیم اور ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائر ڈمحمد اکرم ساہی اور سابق سیکرٹری جنرل محمد ظفر سمیت ایتھلیٹکس فیڈریشن کے دیگر عہدیداروں...
اسلام آباد
ایل ایم کے ٹی نے اگنائٹ کے اشتراک سے نیشنل انکیوبیشن سینٹرزکو پشاور اور کراچی میں جا ری رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ اس کے بعد ایل ایم کے ٹی سے چلنے والے این آئی سی ایس کی تعداد تین ہو جا ئے گی ۔ کمپنی پاکستانی کاروباریوں کو بااختیار بنانے اور ملک کے متحرک اسٹارٹ اپ ایکو...
پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے مستقبل کے پاکستانی پائلٹس کے پہلے تربیتی بیچ کے آغازکیلئےT3 ایوی ایشن اکیڈمی کے ساتھ اشتراک کا اعلان کیا ہے۔یہ سنگ میل پاکستا ن میں مقامی ایوی ایشن ٹیلنٹ کے پروان اور ترقی کے ایک پرجوش سفر کا آغاز ہے۔
ان کمرشل پائلٹ لائسنس ہولڈرز کیلئے ابتدائی تربیتی مرحلے کا آغاز 20جون2024کو شارجہ،متحدہ عرب امارات میں T3اکیڈمی سے ہوا۔اس ابتدائی تربیت...
کوئٹہ
گوادر کرکٹ اکیڈمی نے کراچی پریس کلب کا مطالعاتی دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب اور کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے )کے سابق صدر طاہر حسن خان کی خصوصی دعوت پر گوادر کرکٹ اکیڈمی کی انڈر 19 ٹیم نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کے بانی صدر حنیف حسین کی قیادت میں کراچی پریس کلب کا مطالعاتی...
کوئٹہ
ڈائریکٹر آپریشنز انجن کلاتھنگ برانڈ محمد خالد مسعود کمبوہ نے وفاقی بجٹ کو ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگنے سے پیداواری لاگت میں اضافہ ہوگا اورٹیکسٹائل انڈسٹری پر ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ سے صنعتی پہیہ رک جائے گاجبکہ کمرشل اور گھریلوصارفین پربجلی کے بلوں میں...
کوئٹہ
بلوچستان یونیورسٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی انجنئیرنگ اینڈ میجیجمنٹ سائینسز نے ایک اور سنگ میل طے کر لیا۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ساتھ دستخط ہونے والے مفاہمی یادداشت میں شہر کی بلند عمارتوں کا سروے کیا جائے گا سروے ٹیم میں ٹیکنیکل سپورٹ بیوٹمز یونیورسٹی کی جانب سے دی جائے گی جس میں پی ایچ ڈی ڈاکٹرز اور پروفیسرز شامل ہوں گے،
بیوٹمز...
لاہور
ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اور لاہور پریس کلب کے تعاون سے دنیا بھر میں سپورٹس جرنلسٹس کی خدمات کے اعتراف میں لاہور پریس کلب میں ایک سادہ مگرپروقارتقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا۔
تقریب میں صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری، صدر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس...
کوئٹہ
سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر محمد اکرم بادینی سمیت دیگر عہدیداروں نے سردار بہادر خان وےمن ےونےورسٹی کی وائس چانسلرکی جانب سے خواتین سٹاف پر تشدد کرنے ، انہیں سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دینے اورنازیبا الفاظ استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر...