کوئٹہ
مشیر برائے سرمایہ کاری بورڈ سید فیروز عالم شاہ نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو کا وزٹ کیا۔اس موقع پر سید فیروز عالم شاہ نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو میں سمندر ، ہوا، پانی اور سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرنے والی مصنوعات کے نمائشی سٹالز، گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، آئل اینڈ گیس، میری ٹائم، کے پی...
نصیراباد؛
بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں صوبے کی تاریخ کی پہلی خاتون بلا مقابلہ چیئرپرسن یونین کونسل منتخب ہوگئیں ڈاکٹر دُروشم عائشہ خان کا تعلق ضلع نصیر آباد کی یونین کونسل 25 سے ہے جنہوں نے ملک کی مایہ ناز طبی یونیورسٹی سے میڈیکل گریجویشن کے ساتھ دینی تعلیم درس نظامی وفاق المدارس سے حاصل کی جمعرات کو بلوچستان کے 30...
نصیر اباد؛
کمشنر نصیر آباد ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی نے کہا ہے کہ نصیر آباد ڈویژن میں ڈبلیو ایچ او کے بروقت اقدامات کی وجہ سے بڑے پیمانے پر قیمتی انسانی جانوں کو بچایا سیلاب سے جو تباہی گزشتہ سال نصیر آباد میں ہوئی اس کے مثال ماضی میں کہی نہیں ملتی جس سے نصیر آباد کے ڈویژن کے 90...
پاکستان کا سرکردہ بی ٹو بی کامرس فن ٹیک اور 5ملین سے زائد کاروباروں کا سپلائی چین پلیٹ فارم ،بازار پاکستان بھر کے مینو فیکچررز کےلئے خام مال کی آسان خریداری کےلئے اپنا جدید ترین کاروباری پلیٹ فارم،بازار انڈسٹریل متعارف کرارہا ہے۔
بازار ملک بھر میں کاروبار کے متعدد عمومی حصوں میں آپریشنز کو آسان بنانے کےلئے مصنوعات کی ڈیجیٹل...
کوئٹہ
سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی تیسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطح پربجٹ سازی کے عمل میں پائی جانیوالی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ بجٹ تجاویز کو وسیع پیمانے پر شہری گروپوں، سرکاری اداروں اور اہم...
کوئٹہ؛
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کوآرڈینٹر شانیہ خان نے ایک سوشل میڈیا آوٹ لیٹ کے ایڈمن کی جانب سے پی ٹی وی بولان کو دئیے گئے انٹرویو کے ایک حصہ کو تضحیک آمیز طور پر وائرل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے قانونی ، علاقائی اور قبائلی روایات کے منافی قرار دیا ہے ، سی ایم سیکرٹریٹ سے جاری ایک...
کراچی
فلائی جناح ،ملک میںکم قیمت فزائی سفر کی سہولیات متعارف کرانے والی ایئرلائن نےحال ہی میں کیبن کریو کے پانچویں بیچ کی گریجویشن مکمل کرلی جس میں 9 مرد اور خواتین کیڈٹس شامل ہیں۔ تکنیکی اور کسٹمر تجربہ کی مکمل تربیت کے حصول کے بعد اس نئے کیبن کریو کو ایئر لائن میں شامل کرلیا گیا ہے جو فوری...
کوئٹہ؛
جرمنی اور پاکستان کے سفارتی تعلقات سات دہائیوں پر محیط ہے جس میں پاک جرمن تعلیمی معاشرتی اور معاشی تعاون کے منصوبہ جات اور ترقیاتی اہداف شامل ہیں جرمنی کی جامعات میں 9000 سے زائدپاکستان طلباء اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے ہیں جس سے پاکستان میں تعلیمی میدان میں نمایاں بہتری آ رہی ہے.
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ...
ڈیرہ مراد جمالی
اج ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس ڈیرہ مراد جمالی میں ایک سیمینار بتاؤن ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور بی ار ایس پی بسلسہ خواتین پہ جنسی تشدد، جنسی استحصال، جنسی ہراسگی کے حوالے سے منعقد کیا گیا۔ سیمنار کے مہمان خاص اسداللہ سمالانی AC نصیراباد نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور بی آر ایس پی کی کاوش کو سرہا اور ایک...
اسلام آباد
کراچی میں کامیابی کے ساتھ 100 شوز مکمل کرنے والا انور مقصود کا تحریرکردہ تھیٹر ڈرامہ" ساڑھے 14 اگست" پاکستان نیشنل آرٹس کونسل اسلام آباد میں 7جنوری سے شروع ہوگاجو 7فروری 2023 تک جاری رہے گا۔ داورمحمود کی ہدایت کاری میں بننے والا ڈرامہ زندگی کے تمام شعبوں، ہر عمر اور جنس کے افراد کواپنی طرف مبذول کرانے...