Sunday, June 29, 2025
No menu items!

نیوز ایڈیٹر

کوئٹہ اور اسلام آباد کیلئے فلائی جناح کے نئے روٹ کا آغاز

اسلام آباد پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے 23جولائی2023سے کوئٹہ اور اسلام آباد کے نئے روٹ پر ہفتہ وار پانچ پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ فلائی جنا ح کامتعارف کردہ نیا روٹ مسافروں کو دونوں شہروں کے درمیان سفر کا ایک نیا موقع فراہم کریگاجس کی بدولت زیادہ سے زیادہ مسافر سستی سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ...

ٹر پل اے ایسوسی ایٹس نے ٹرپل اے اوکٹا2 کراچی لا نچ کر دیا

کراچی ٹر پل اے ایسوسی ایٹس نے ٹرپل اے اوکٹا2کا افتتاح کر دیا۔ٹرپل اے اوکٹا 2کراچی ایم9موٹروے پر بحریہ ٹاؤن کراچی کے گیٹ سے متصل پہلی عمارت ہے۔ لا نچنگ تقر یب سے خطاب کرتے ہو ئے چیئرمین ٹرپل اے ایسوسی ایٹس شیخ فواد بشیر نے شرکا ء کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے کہا کہ ہمیں ٹرپل اے...

دہشتگردی کا کمر تھوڑ کر رکھ دیں گے ، ثمینہ ممتاز

کوئٹہ; سینیٹر ثمینہ ممتاززہری نے گزشتہ روز ضلع بولان کی تحصیل میں ڈھاڈر کے قریب بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی پر خود کش حملے میںبلوچستان کانسٹبلری کے جوانوں اور عام شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے مذمتی بیان میں واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو...

بلوچستان; مرد و خواتین کو ڈیجیٹلائزیشن کے عمل تک یکساں رسائی کے لیے اقدامات اٹھائے جاررہے ہیں

کوئٹہ پارلیمانی سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ماہ جبین شیران اورپارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور چیئرپرسن ویمن پارلمینٹرین کاکس ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ اسوقت بلوچستان کی بیس خواتین انٹرنیشنل ای کامرس سے وابستہ ہیں جبکہ ڈیڑھ سو سے زائد بچیوں کو ای کامرس کی تربیت فراہم کی جاررہی ہے سوشل میڈیا...

ٹیسٹ کرکٹر شعیب محمدضلع گوادر میں کرکٹ کو فروغ دیں گے

کوئٹہ دنیا کے عظیم ترین کرکٹر ز میں شمار کیے جانے والے ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد کے صاحبزادے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق افتتاحی بیٹسمین اور قومی سلیکشن کمیٹی کے سابق ممبرشعیب محمد گوادر میں کرکٹ کے کھیل کو گراس روٹ لیول سے فروغ دینے اور نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔   تفصیلات کے مطابق...

نصیراباد؛ ڈبلیو ایچ او کے تحت 17 زچہ و بچہ سینٹر کا قیام

نصیراباد؛ بلوچستان میں گزشتہ سیلاب سے نہ صرف حالات زندگی متاثر ہوئی بلکہ اکثر صحت کے بنیادی مراکز سمیت زچہ و بچہ سینٹرز بھی مکمل تباہ طور پر تباہ ہوئے ۔ جس سے بچوں کی پیدائش کے وقت سہولیات کی عدم فراہمی کی وجہ سے خواتین اور بچوں کے اموات کا خدشہ تھا ۔ ڈبلیو ایچ او نے نصیر آباد ڈویژن...

مشیر برائے سرمایہ کاری بورڈ فیروز شاہ کا میری ٹائم ایکسپو کا وزٹ

کوئٹہ مشیر برائے سرمایہ کاری بورڈ سید فیروز عالم شاہ نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو کا وزٹ کیا۔اس موقع پر سید فیروز عالم شاہ نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو میں سمندر ، ہوا، پانی اور سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرنے والی مصنوعات کے نمائشی سٹالز، گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، آئل اینڈ گیس، میری ٹائم، کے پی...

بلدیاتی انتخابات؛ پہلی خاتون چئیرپرسن بلا مقابلہ منتخب ہوگئیں

نصیراباد؛ بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات  میں صوبے کی تاریخ کی پہلی خاتون بلا مقابلہ چیئرپرسن یونین کونسل منتخب ہوگئیں ڈاکٹر دُروشم عائشہ خان کا تعلق ضلع نصیر آباد کی یونین کونسل 25 سے ہے جنہوں نے ملک کی مایہ ناز طبی یونیورسٹی سے میڈیکل گریجویشن کے ساتھ دینی تعلیم  درس نظامی وفاق المدارس سے حاصل کی جمعرات کو بلوچستان کے 30...

نصیراباد؛ سیلاب سے 90 فیصد ابادی متاثر ہوئی، کمشنر

نصیر اباد؛ کمشنر نصیر آباد ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی نے کہا ہے کہ نصیر آباد ڈویژن میں ڈبلیو ایچ او کے بروقت اقدامات کی وجہ سے بڑے پیمانے پر قیمتی انسانی جانوں کو بچایا سیلاب سے جو تباہی گزشتہ سال نصیر آباد میں ہوئی اس کے مثال ماضی میں کہی نہیں ملتی جس سے نصیر آباد کے ڈویژن کے 90...

خام مال کی فراہمی کا پلیٹ فارم بازار انڈسٹریل متعارف

 پاکستان کا سرکردہ بی ٹو بی کامرس فن ٹیک اور 5ملین سے زائد کاروباروں کا سپلائی چین پلیٹ فارم ،بازار پاکستان بھر کے مینو فیکچررز کےلئے خام مال کی آسان خریداری کےلئے اپنا جدید ترین کاروباری پلیٹ فارم،بازار انڈسٹریل متعارف کرارہا ہے۔ بازار ملک بھر میں کاروبار کے متعدد عمومی حصوں میں آپریشنز کو آسان بنانے کےلئے مصنوعات کی ڈیجیٹل...

رپورٹر کے بارے میں

308 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں