Sunday, June 29, 2025
No menu items!

نیوز ایڈیٹر

بجٹ شفافیت ،سی پی ڈی آئی کاتیسری سالانہ رپورٹ جاری

کوئٹہ سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی تیسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطح پربجٹ سازی کے عمل میں پائی جانیوالی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ بجٹ تجاویز کو وسیع پیمانے پر شہری گروپوں، سرکاری اداروں اور اہم...

سوشل میڈیا اوٹ لیٹ نے بدنیتی پر انٹرویو کا حصہ وائرل کیا، شانیہ

کوئٹہ؛ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کوآرڈینٹر شانیہ خان نے ایک سوشل میڈیا آوٹ لیٹ کے ایڈمن کی جانب سے پی ٹی وی بولان کو دئیے گئے انٹرویو کے ایک حصہ کو تضحیک آمیز طور پر وائرل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے قانونی ، علاقائی اور قبائلی روایات کے منافی قرار دیا ہے ، سی ایم سیکرٹریٹ سے جاری ایک...

فلائی جناح میں نئے کیبن کریو کی شمولیت مکمل

کراچی فلائی جناح ،ملک میںکم قیمت فزائی سفر کی سہولیات متعارف کرانے والی ایئرلائن نےحال ہی میں کیبن کریو کے پانچویں بیچ کی گریجویشن مکمل کرلی جس میں 9 مرد اور خواتین کیڈٹس شامل ہیں۔ تکنیکی اور کسٹمر تجربہ کی مکمل تربیت کے حصول کے بعد اس نئے کیبن کریو کو ایئر لائن میں شامل کرلیا گیا ہے جو فوری...

جرمنی کے پاکستان میں سفیرالفریڈ گراناس کا دورہِ بیوٹمز

کوئٹہ؛ جرمنی اور پاکستان کے سفارتی تعلقات سات دہائیوں پر محیط ہے جس میں پاک جرمن تعلیمی معاشرتی اور معاشی تعاون کے منصوبہ جات اور ترقیاتی اہداف شامل ہیں جرمنی کی جامعات میں 9000 سے زائدپاکستان طلباء اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے ہیں جس سے پاکستان میں تعلیمی میدان میں نمایاں بہتری آ رہی ہے. بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ...

کمزور طبقات کی اواز کو سنا جائے، سیمینار

ڈیرہ مراد جمالی اج ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس ڈیرہ مراد جمالی میں ایک سیمینار بتاؤن ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور بی ار ایس پی بسلسہ خواتین پہ جنسی تشدد، جنسی استحصال، جنسی ہراسگی کے حوالے سے منعقد کیا گیا۔ سیمنار کے مہمان خاص اسداللہ سمالانی AC نصیراباد نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور بی آر ایس پی کی کاوش کو سرہا اور ایک...

انور مقصود کاتحریرکردہ تھیٹر ڈرامہ” ساڑھے 14 اگست” 7جنوری سے شروع ہو گا

اسلام آباد کراچی میں کامیابی کے ساتھ 100 شوز مکمل کرنے والا انور مقصود کا تحریرکردہ تھیٹر ڈرامہ" ساڑھے 14 اگست"  پاکستان نیشنل آرٹس کونسل اسلام آباد میں  7جنوری سے شروع ہوگاجو 7فروری 2023 تک جاری رہے گا۔ داورمحمود کی ہدایت کاری میں بننے والا ڈرامہ زندگی کے تمام شعبوں، ہر عمر اور جنس کے افراد کواپنی طرف مبذول کرانے...

ایچ ای سی نے مائیکروسافٹ کے تعاون سے طلبا کیلئے فری اسکلز انیشیٹو پروگرام شروع کر دیا

اسلام آباد  ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)اور مائیکروسافٹ نے پاکستان میں ایجوکیشن ٹرانسفارمیشن ایگریمنٹ (ای ٹی اے) کی تجدید کرتے ہوئے پاکستان بھر میں یونیورسٹی کے طلبا کیلئے 100,000 مفت ٹیکنالوجی سرٹیفکیشنز کا اعلان کر دیا ۔ مائیکروسافٹ اور ایچ ای سی کا تعاون طلبا کو بااختیار بنا نے سمیت علم کیساتھ ملازمت کے مو اقع بھی فراہم کر...

ٹرپل اے ایسوسی ایٹس ایک اور پا کستانی سٹار کو سامنے لے آیا

اسلام آباد عروبہ علی ملائیشیا میں ہو نے والی بائیسویں سراواک جونیئر انٹرنیشنل گالف چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ عروبہ علی کو ٹرپل اے ایسوسی ایٹس نے سپا نسر کیا ہے ۔مختلف کھیلوں میں ٹیلنٹ کو سپورٹ کرنے کی اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ٹرپل اے ایسوسی ایٹس نے عروبہ علی کو اپنے برانڈ کا نمائندہ مقرر کرنے...

آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کی تمام ۸ لیبارٹریز کو کالج آف امریکن پیتھالوجسٹس کی سند حاصل ہوگئی

کراچی کہتے ہیں، 'معیار ایک سفر ہے، منزل نہیں'۔  یہ بات مکمل طور پر آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کے ڈی این اے میں مجسم ہے جہاں معیارپر ، ہمارے چار رہنما اصولوں میں سے ایک، تعلق، رسائی اور اثر کے ساتھ مستقل طور پر سرمایہ کاری کی جاتی ہے اور اسکو ترقی دی جاتی ہے۔ اسکی سب سے تازہ مثال ،...

ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کے زیر اہتمام فٹ بال لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد

اسلام آباد ٹرپل اے ایسوسی ایٹس پا کستان میں کھیلو ں کے فرو غ کیلئے ہمیشہ سے کو شاں رہاہے ۔ اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہو ئے جڑواں شہروں میں فٹ بال لیگ کا انعقاد کیا گیا ۔ ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کی فٹ بال ٹیم ایف سی اے اے اے نے بھی ٹو رنامنٹ میں حصہ لیا ۔اس...

رپورٹر کے بارے میں

308 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں