حضرت علی عطار فری لانس رپورٹر ہے وہ پچلے 10 سالوں سے الیکٹرانک اور فرنٹ میڈیا سے وابستہ ہے اور مختلف نیوز ایجنسز کے ساتھ کام کررہا ہے وہ پاکستان کے بڑے ڈیجیٹل نیٹ ورک اردو پوائنٹ ، ٹرائبل نیوز ، ڈیجئٹل پاکستان ، نیوز الرٹ اور یو این اے نیوز ایجنسی کے ساتھ منسلک ہے